yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال

MH Kazmi February 8, 2017 1 min read
civil, judge, turned, criminal, tried, illegal, occupy, land, of, ch. Afzal Ahmed
Share this:

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال

civil, judge, turned, criminal, tried, illegal, occupy, land, of, ch. Afzal Ahmedروم(نمائندہ خصوصی) دیار غیر میں محنت و مشقت اور اپنے ملک کیلئے زر مبادلہ کے ذخائر جمع کرنے والے تارکین وطن کیلئے انتہائی افسوس ناک خبر۔ اٹلی کی ہر دلعزیز سماجی شخصیت اور انجمن غلامان مصطفیٰ کے سرپرست چوہدری افضال اور ان کے بھائیوں کی پھالیہ میں موجود بیش قیمت اراضی پر قبضہ مافیا کے سرغنہ سول جج پھالیہ قیصر شہزاد اور سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور جعلی کاغذات حاصل کر کے قبضہ کی بہیمانہ سازش تیار کی اور پھر قبضہ کرنے کیلئے اپنے مسلح ساتھیوں سمیت حملہ کردیا۔

اس خبر کے پھیلتے ہی اوورسیز پاکستانیوں کی خصوصی کمیٹیوں کے ہنگامی اجلاس بلائے گئے جس میں چوہدری افضال حسین اور ان کے خاندان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف صدائےاحتجاج بلند کرنے اور معاملہ پاکستانی سفارتخانوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ تمام اوور سیز پاکستانی جو کہ دیار غیر میں اپنے وطن کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کرتے اور زرمبادلہ کماتے ہیں اپنے خاندانوں کے تحفظ اور املاک کے حوالے سے خاصے پریشان دکھائی دیتے ہیں یہ پہلا واقع نہیں ہے۔ پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرو ر صرف اور صرف ناجائز قبضہ مافیا کے خلاف ناکامی پر دلبرداشہ ہو کر حکومت سے الگ ہوئے

آج بھی پنجاب حکومت کو اس کیلئے خصوصی قانون سازی اور ہنگامی بنیادوں پر ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bilal Tabasum
Previous Post 11 فروری کو بھارت نے کشمیریوں کے عظیم لیڈر مقبول بٹ شہید کو تختہ دار پر لٹکا کر شہید کر دیا تھا۔بلال تبسم
Next Post یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پرچوہدری منیر وڑائچ،صدرمسلم لیگ ق ،فرانس کی مبارکباد
Chaudhry, Muneer, Warraich, President, PMLQ, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.