yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
    • The Australian's Mind Games and Wine Industry Focusآسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
    • The Australian's Mind Games and Wine Industry Focusآسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ سعودی عرب , متوازن , خودمختار خارجہ حکمتِ عملی کا عکاس
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

(شہر نامہ)

Yes 2 Webmaster January 19, 2015 1 min read
Kamran Lakha
JAMPUR
JAMPUR

تحریر : کامران لاکھا جام پور
پاکستانی عوام کی بدقسمتی ہے کہ انہیں سیاست دانوں کی آپس کی کھینچا تانی روزانہ ٹی وی اور اخبارات کے زریعے ملتی رہتی ہے لیکن شو مئی قسمت ان کے مسائل کے حل کیلئے موجودہ سابقہ حکمرانوں کو کبھی سوچنے کی بھی فرصت مہیا ہوئی جام پور شہر کی آبادی دو لاکھ اور تحصیل بھر کی آبادی چھ لاکھ سے متحاوز ہے لیکن یہاں کی عوام کی بے سرو سانی اور حکومتی اقدامات و سہولیات چراغ کے ذریعے ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں ریسکیو 1122کا عارضی سنٹر قائم کر دیا گیا لیکن تحصیل ہیڈ کواٹر سے سہولیات کے فقدان کے باعث عوام کو صحت و حفظان صحت سے متعلق سہولیات سے استفادہ نہیں کر پا رہے جو کہ حکمرانوں کیلئے باعث شرم کی بات ہے یہ بات ہے کہ جام پور شہر کے چند نو دو لتیئے جنہیں موجودہ حکمرانوں کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے کا اتنا شوق ہے کہ وہ سیاست دانوں کی خوشامد سے روزانہ ہزاروں روپے خوشامدی بنرز پوسٹر اور پینا فلکسز پر خرچ کر دیتے ہیں۔

لیکں مجبور بے کس بے سہارا بچے اور خواتین ان کی آنکھوںسے اوجھل ہیں جو بن علاج موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں خدا سمجھے ان ذخیرہ اندوز نو دولتیوں کو جو صرف اپنی اناء کی خاطر عوام کو بلی کا بکرا بنائے ہوئے ہیں MNA سردار جعفر خان لغاری ان کی اہلیہ سابق MNAمحترمہ مینہ بی بی ، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کے ایسے ایسے جملے کہے کہ خدا کی پناہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے دن رات قعصیدے پٹرھے جانے لگے کہ جام پور شہر کو میگا پراجیکٹ کے سلسلہ میں پانچ ارب روپے کی خطررقم مل گئی ہے جلد اس پر کام شروع ہو جائے گا۔

سرکات نئی بنے اور بازاروں میں ٹف ٹائل کی تنصیب سیوریج کے نظام کی بحالی بائی پاس روڈ کی تعمیر ٹریفک چوک کی کشادگی اور گول پرکار کے ذرایعے چوک کو کھلا کرنے کے علاوہ فلائی اور کی تعمتر انڈس ہائی وے کی کشادگی سڑک کے درمیان میں لوہے کی گرل اور دونوں سائڈوں سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کر کے جام پور شہر کو پیرس بنانے جیسے خواب دیکھا کر مسلم لیگ ن نے ووٹ تو حاصل کر لیے حلقہ پی پی 247سے میاں شہباز شریف کو نجات دھندہ سنجھ کر بھاری اکثریت سے کامیابی بھی جام پور کے شہریوں کی قسمت کا فیصجہ نہ کر سکا لیکن عوام کے درد کو نہ سمجھتے ہوئے بھی وزیر اعلی پنجاب کی چھوڑی سیٹ پر تحریک انصاف کی کامیابی سے عوام کی نفرت کا اظہار خوب ہوالیکن اب جام پور کا شاید ہی کوئی ولی واث ہو یہاں سے منتخب سیاستدانوں نے روایتی بے حسی برقرار رکھتے ہوئے یہاں کی عوام کو مسائل کی گرداب میں رہنے دیتے ہیں بنہری دانی داجل روڈ جس سے ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں جن میں سیکٹوں عوام بھی گزرتی ہیں لیکن واحد بٹری نہر کا پل جس سے جا بجا گڑھے پڑھے ہوتے ہیں انسانی خصتہ حا ل پل جس پر کسی بھی وقت المناک جان لیوا حادثہ پیش آسکتا ہے ضلعی وتحصیل انتظامیہ کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے سیاستدانوں کابھی اکثر روبشتر یہی سے گزر ہوتا ہے۔

شاید وہ اس پل سے گزرتے ہوئے جان بوجھ کر اس طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں جس طرح عوام کا یہ مسئلہ ان کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ماروف کا روباری مرکز و گنجان آبادی پر مشتعمل علاقہ محلہ لال پروانہ چوک گھئیاں والا محلہ چودھری کا سیوریج نظام گز شتہ ڈیڈھ سال سے خراب ہے جو کہ TMAاہلکار ان کیلئے کسی کمائو پتر سے کم نہیں گندگی کوڑا کرکٹ سے آئی نکاسی آب کیلئے نالیاں ہر روز ابل کر عوام کیلئے مشکلات کا باعث بنی ہوئی ہیں ان علاقہ میں عارضی پائپ ڈال کر عارضی طور پر سیوریج کا نظام جیسے تیسے چلایا جا رہا ہے انتظامیہ اور TMA کی بے حسی سے عوام کے مسائل بتدریح بڑھ رہے ہیں ۔ دوسری جانب تمام اہم ترین سٹر کات پر اڑتے مٹی کے بگونے عوام میں دمہ ،الرجی اور سانس کی بیماریاں پیداکر رہا ہے داجل اور ہسپتال روڈ ،کوٹلہ پیرن شاہ روڈ ،لنڈی پتافی روڈ کوٹلہ روڈ ،بھٹی چوک ، علی پور چوک سمیت پورے کنگن روڈ کی نا گفتہ یہ صورتحال عوام کیلئے مستقل درد سر بن چکی ہیں۔

فرائے بھرتی سیاستدانوں کی گاڑ یاں یہاں سے گزرنے پر عوام کو دھول چاٹنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بڑھتی ہوئی آبادیوں کے پیش نظر نا مکمل سیوریج نظام نے پیپلز کالونی کا حلیہ ہی بگاڑ دیا ہے سیوریج کی بنائی گئی گزر گاہ پر کئی کئی فٹ اونچے تنور نما اوبھار بنا کر گزرنا انتہائی مشکل اور آمدرفت کو نا ممکن بنا دیا گیا اسی طرح گنجان آباد علاقوں میں سیوریج اور نالیوں کا پانی مین گزر گاہوں پر جمع رہتے ہیں مکھی ،مچھروں کی خوب افزائش ہو رہی ہے موجودہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ علاقہ میں ضلعی ، تحصیل انتظامیہ کی عدم یوجہی کی بھی نا گیانی صورت یا کسی بیماری کے پھلنے کے اندیشہ سے عوام ہر وقت فکر مند رہتی ہے گلی ،محلوں میں فقران کی تو بات ہی نہ پوچھیں عملہ صفائی مہینہ میں ایک بار نالیوں کی گندگی کو باہر نکال کر ڈال دیتے ہیں اٹھانے والے کی ڈیوٹی والے نے یہاں سے ان گندگی کو اٹھانے کی قسم اٹھار کھی ہے جس سے بار بار نکالی جانے والی گندگی ایک ڈھیر کی صورت اختیار کر جاتی ہے بار بار توجہ دلانے کے باوجود مسئلہ جوں کا توں ہے شہریوں کے مسائل خصوصاََصفائی معاملات پر جب روز نامہ پاکستان کی ٹیم TMA آفس میں چیف سنسیٹری انسپکٹر ندیم خان کاکٹر سے ملی تو ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 20سال سے عملہ صفائی کی تعداد بر قرار ہے نئے خاکروب کی بھرتی بڑھتی ہعئی آبادی کے پیش نظر نا گزر نہ صورت اختیار کر چکی ہے عملہ صفائی کی کمی کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لیکن بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ نئے خاکروب کی بھرتی کی اجازت نہ ملنے سے شہری اذیت کا سامنا کر رہے ہیں نئے خاکروب کی بھرتی تک جمور طاری رہے گا بہر حال اپنے علاقہ میں صفائی کوڑا کرکٹ کی صفائی جیسے معاملات کو بہتر بنانے کے لئے اپنی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

ایک جانب نالہ سون واہ پر مترد کہ وقف املاک پر صوبائی گورنمنٹ نے زبر دستی قبضہ کر کے وہاں پر پارک بنانے کی نوید سنا تو دی اور اس مقبوضہ زمین پر 50لاکھ روپے کی مالیت سے چاردواری بھی بنادی گئی لیکن اجازت نا مہ نہ لینے پر متردکہ وقف املاک کے لاہور ہائی کوٹ ملتان پہنچ سے لئے آڈر لے کر تعمیر رکوادی لیکن ٹھیکیدار مبینہ ملی بھگت کر کے زیر تعمیر چار دواری کی تمام رقم نکلواکر رفو چکر ہو گیا اور اب رفتہ رفتہ اس چار دواری کی انٹیں بھی غائب ہونا شروع ہو گئی یہاں پر ہر طرف گویہ غلاظت ۔کوڑا کرکٹ اور مردہ جانوروں کی آماج گاہ بنادیا گیا ہیوفاقی اور صوبائی حکومت کی آپس کی لڑائی میں عوام کے 50لاکھ روپے مٹی میں ملادیے گئے جس کا آج تک احتساب ممکن نہ ہو سکا عوام ،،نیرب ،، ذمہ داران سے استد عا کرتے ہیں کہ اس معاملہ میں ذمہ داروں کا تعین کر کے ان کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لا کر ان سے عوام کی رقوم اگلوائی جائیں۔

Kamran Lakha
Kamran Lakha

تحریر : کامران لاکھا جام پور
0332-9176666+0345-7064020

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif, Ishaq Dar, Shahid Khaqan Abbasi
Previous Post پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار
Next Post پٹرول بحران، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی
National Assembly

Related Posts

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا اعلان کے فوری بعد پہلا میزائل حملہ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ

March 9, 2026
The Australian's Mind Games and Wine Industry Focus

آسٹریلوی اخبار کے ‘دماغی کھیل’ اور شراب کی صنعت پر خصوصی نگاہ

March 9, 2026

برطانیہ کا امریکہ پر واضح اعلان: “ہم اپنی خارجہ پالیسی آؤٹ سورس نہیں کریں گے”

March 8, 2026

ایران: خامنہ‌ای کے جانشین پر اجماع، خطہ مزید جنگ کی لپیٹ میں تباہی

March 8, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.