yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ:آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سےشکست دیدی

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Christchurch Test:
Christchurch Test:

کرائسٹ چرچ………نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں کینگروز نے کیویز کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔
کرائسٹ چرچ کے ہیگلی اوول گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ کے آج آخری دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 70 رنز ایک وکٹ پر دوبارہ شروع کری، توان کو جیت کے لیے مزید 131 رنز درکار تھے ۔ کینگروز ٹیم نے 54 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف با آصانی حاصل کرلیا، ٹیم کی جانب سے جو برنز65 ، کپتان اسٹیون اسمتھ53 اور عثمان خواجہ 45 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے ، جبکہ کیویز بولرز کی جانب سے بولٹ، سائوتھی اور واگنر نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔اس سے پہلے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 505 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ اپنی دوسری اننگز میں 335 رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی اور مہمان ٹیم کو 201 رنز کا ہدف دیا تھا، کینگروز بولرز کی جانب سے جیکسن برڈ نے دوسری اننگز میں 5 شکار کیےتھے۔ٹیسٹ میچ کے اختتام کے ساتھ ہی کیوی قائد برینڈن مکولم نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔وہ ٹیم کو اپنی الواداعی سیریز میں کامیابی تو نہ دلا سکے ، لیکن انہوں نے اپنے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں برق رفتار سنچری اسکور کرکے ریکارڈبنائے اور میچ کو یادگار بھی بنادیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دھرنے کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی ڈی جے بٹ پر فرد جرم عائد
Next Post لندن میں ہالی ووڈ فلم گرمبزبی کا ورلڈ پریمیئر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.