yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ کرائسٹ چرچ: فیصلہ ہو گیا ۔۔۔۔

Web Editor April 5, 2019 1 min read
Chrish Church: The Decision
Share this:

نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک ) 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النورمسجد اور لِین وڈ میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران سفید فام انہتا پسند نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے اگلے روز 16 مارچ کو آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن ہیریسن ٹیرنٹ کو قیدی کے کپڑے پہنا کر اور ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔۔نیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد پر 50 افراد کے قتلاور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو اب جمعہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا،جہاں اب 50 قتل اورو 39 اقدام قتل کے الزامات لا سامنا کرنا ہڑے گا جب کہ ملزم کے خلاف سیگر الزامات پر قانونی پہلوؤں سے غور کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل ملزم کو 16 مارچ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس پر ایک قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ 28 سالہ آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن ٹیرنٹ کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تھا اُس وقت وہ کمرہ عدالت میں بالکل خاموش تو رہا لیکن ٹکٹکی باندھ کر صحافیوں کو دیکھتا رہا اور کھسیانی ہنستی ہنستا رہا تھا۔ 16 مارچ کونیوزی لینڈ کی عدالت نے برینٹن ٹیرنٹ کا 5 اپریل تک ریمانڈ منظور کیا تھا۔28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ہیریسن نے عدالت میں پیشی کے دوران ریلیف یا ضمانت کی اپیل نہیں کی نہ ہی برینٹن کے وکیل نے ایسا کوئی مطالبہعدالت کے سامنے رکھا۔ دو روز بعد یہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دہشتگرد برینٹن نے وکیل کی مزید خدمات لینے سے انکار کر دیا ہے۔ برینٹن کے وکیل کا کہنا تھا کہ مساجد پر حملے میں 50 افراد کو قتل کرنے والے برینٹن نے عدالت میں خود اپنی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برینٹن ایک عاقل شخص معلوم ہوتا ہے اور اسے اس کیس اور حالات سے متعلق مکمل طورپر آگاہی بھی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
oil, and, gas, from, sea, is, a, just, eye wash, says, Hassan Nisar
Previous Post یقین نہیں آرہا سیاستدان عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اس حد تک بھی جاسکتے ہیں، معروف ریسرچ سکالراورکالم نگار کی تحقیق نے تیل اور سونا نکلنے کے فراڈ کی دھجیاں اڑا دیں!
Next Post شائقین کو افسردہ کر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی
The,news,has,been,breaking,up,with,fans

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.