yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

Yes 2 Webmaster May 25, 2015 1 min read
Amir Khan
Share this:
Amir Khan
Amir Khan

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس کے بعد آئندہ 12 ماہ کے اندر اندر کیل بروک سے بھی دو دو ہاتھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلوئیڈ مے ویدر اور مینی پاکیو سے مقابلے کی اپنی دیرینہ خواہش کو پس پشت ڈال کر ساری توجہ 29 مئی کو کرس الیگری سے فائٹ پر مرکوز کررکھی ہے، بولٹن سے تعلق رکھنے والے عامر نے اس فائٹ کی تیاری کے حوالے سے اپنی ایک تصویر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئر کی ہے۔

اپریل میں عامر نے سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپئن کرس الیگری سے فائٹ کرنے کا اعلان کیا تھا اور اب اس کے انعقاد کا وقت قریب آگیا ہے، 28 سالہ عامر اس فائٹ کیلیے خود کو جسمانی طور پر بہترین خیال کررہے ہیں، وہ اب تک پروفیشنل کیریئر میں 30 فتوحات سمیٹ چکے ہیں، جس میں 19 مرتبہ انھوں نے حریفوں کو ناک آؤٹ کیا ہے۔

عامر کی امریکامیں فائٹس کے حوالے سے اچھی یادیں ہیں، دوسری جانب 31 سالہ امریکی باکسر الیگری کو21 فائٹس میں صرف ایک مرتبہ شکست کا سامنا رہا ہے جو انھوں گذشتہ برس نومبر میں فلپائنی باکسرمینی پاکیو سے ملی تھی، عامر نے دسمبر میں ڈیون الیگزینڈر کیخلاف ججز کے متفقہ فیصلے پر کامیابی حاصل کی تھی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan Vs Zimbabwe
Previous Post زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
Next Post کانز فلم فیسٹول میں میکبیتھ کی نمائش کی گئی
Cannes Film Festival

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.