yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دبنگ چوکی انچارج روات ذوالفقار علی کی بروقت کاروائی۔ ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار

Web Editor December 25, 2018 1 min read
Share this:

روات(اسدحیدری) دبنگ چوکی انچارج روات ذوالفقار علی کی بروقت کاروائی۔ ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار ،نقدی سامان برآمد، گذشتہ رات روات بازار میڈیکل سٹور میں تین ڈاکو گن پر میڈیکل سٹور سے ذکیتی کرکے نکلے اطلاع پر پولیس چوکی روات تھانہ سہالہ کے انچارج اسٹنٹ سب انسپکٹر ذوالفقار علی نے فوری طور پر ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے روات نیوی روڈ سے موٹرسائیکل سوار بابر ساکن جھنڈا چیچی ڈاکو کو موقع سے گرفتار کرلیا۔ عوامی حلقوں معززین علاقہ کا پولیس چوکی روات تھانہ سہالہ کے عملہ کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات روات بازار میں قائم افضال میڈیکل سٹور پر رات دس بجے کے قریب تین نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر عملہ کو یرغمال بناکر 65ہزار نقدی لوٹ کر نکلے تو عملے نے شور مچایا اطلاع پر پولیس چوکی روات تھانہ سہالہ کے انچارج اے ایس آئی ذوالفقار علی نے اپنے عملہ کے ہمراہ فوری تعاقب کرتے ہوئے نیوی رؤڈ روات سے ایک موٹر سائیکل سوار ڈاکو کو گرفتار کرلیا اور نقدی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ دو ملزمان فرار ہوگئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیم تشکیل کے بعد تلاش جاری ہے۔ عوامی حلقوں اور معززین علاقہ نے فرض شناس اور دلیر پولیس عملہ چوکی روات کو بروقت کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

choki, incharge, ASI, ZULIFQAR ALI, ARREST, BURGER, GANG, AT, RAWATchoki, incharge, ASI, ZULIFQAR ALI, ARREST, BURGER, GANG, AT, RAWAT

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
shaheed, mazhar ali mubarak, martyrdom, anniversary, majlis, at, Dr. Mubarak's, house, dhoke hassu
Previous Post شہید مظہر علی مبارک کی مذھبی،سماجی اور دکھی انسانیت کےلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔۔مقررین علامہ آغا سیدھادی الحسینی ،سیدسجادگردیزی و دیگر کا برسی تقریب سے خطاب
Next Post ماضی میں سیاستدانوں نے اپنے ادوار میں ملک و قوم کے بجائے اپنے خاندانوں کو خوشخال کرنے پر توجہ مرکوز رکھی، نعمت اللہ
SHEIKH NAIMAT ULLAH, VICE CHAIRMAN, PTI, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.