yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

چنیوٹ کی زمین سونا اگل رہی ہے

Yes 2 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Gold
Share this:
Gold
Gold

تحریر : ساجد حسین شاہ معدنی وسائل اللہ کا عطا کر دہ وہ عطیہ ہے جو کسی بھی ملک کی تر قی میں اہم کر دار رکھتے ہیں ہما ری پا ک سر زمین بھی ایسے ذخا ئر سے ما لا ما ل ہے ضرورت ہے تو صرف اس امر کی کہ ایسے ذخا ئر کی تلا ش کی جا ئے اور بیرون مما لک بر آ مد کر کے ذر مبا دلہ میں اضا فہ کیا جا ئے مگر ہم اس اطراف غور و فکر کرنے سے محروم ہیں یا اسے ہماری نا اہلی اور بد قسمتی کہیے ہمارے ملک کے وہ خطے جہاں معدنی وسا ئل کی کثیر تعداد ہے وہا ں پچھلے کئی عر صے سے ہم اپنے حالات ہی سدھارنے میں نا کام رہے ہیں کچھ بیرونی ہا تھ ملک دشمن سا ز شوں کو ہوا دے رہے ہیں تا کہ خطے میں آ با د لو گوں کے دلوں میں اپنی مٹی سے محبت کا وجود ختم کر دیا جا ئے بلا شبہ اس محبت کی کمی میں سیا ستدانوں کی حصہ داری سب سے نما یا ں ہے بلو چی عوام میں کچھ ایسے عنا صر پا ئے جا تے ہیں جو ان میں احسا س محرومیاں بڑھا رہے ہیںجسکی وجہ سیا ستدانوں کے ساتھ ساتھ وہا ں کی عوام بھی ہے جنہوں نے اپنے خطے کو ایسے تنا ئو کا شکا ر کر دیا کہ کو ئی بھی اس طرف رخ کرنے کی ہمت نہیں کر پا تا عام بلو چی کا دل توپا کستان کی محبت سے ما لا مال ہے مگر کچھ سیا سی رہنما اپنی اجا را داری کی خاطر ایسے گھنا ئو نے کھیل کھیل رہے ہیں۔

چنیوٹ رجو عہ کی سر زمین سے لو ہے اور تا نبے کی ذخا ئر کی وا فر مقدا کا موجو د ہونا ہمارے لیے ان کشیدہ حا لات میں کسی خو شخبری سے کم نہیں جسکی تصدیق بین الا قوا می لیبارٹری بھی کر چکی ہے یہ ذخا ئر اعلیٰ معیا ر کے ہیں ۔ہمارا ملک اس وقت معا شی بحران سے دو چا ر اورغیر مستحکم ہے اس وقت ہمیں بجلی، گیس اور ایسے کئی بحرانوں کا سا منا ہے ایسے حا لات میں دریا فت شدہ ان معدنی ذخا ئر سے ہم اپنے معا شی حا لا ت مستحکم کر سکتے ہیں لیکن ڈر اس بات کا ہے کہ ہمیشہ کی طر ح یہ خو شخبری صر ف خو شخبری کی حد تک محدود ہو کر نہ رہ جا ئے

بلکہ اسے عملی جا مہ پہنا کر اپنے ملک کوتر قی کی طرف گا مزن کر نا ہو گا پا کستان کی سر زمین ایسے ذخا ئر سے بھری پڑی ہے مگر ہما رے سیاسی رہنما ہمیشہ سے اپنے مفا دات کی خا طر سب کر گز رتے ہیں مگر ملک کو تر قی کی طرف گا مزن کر نے کے لیے انھیں قدم اٹھانا بہت بھا ری محسوس ہو تا ہے دیگر مما لک میں اگر خود کے پا س ایسے وسا ئل کی کمی ہو تو بیرون ممالک سے کمپنیوں کو مدعو کیاجا تا ہے تا کہ معدنی وسا ئل کے حصول کو یقینی بنا یا جا سکے ہما رے ہاں اگر یہ زحمت کر بھی دی جا ئے تو علا قا ئی رہنما چند پیسوں کی خا طر اپنے ضمیر کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے قیمتی اثا ثوں کا بھی سوداکر لیتے ہیں جسکی کئی مثا لیں مو جو د ہیں لیکن افسو س اس با ت کا ہے کہ ایسے رہنما ئوں کے خلاف کبھی کو ئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیا اسی بنا پر یہ خد شہ ابھی بھی ہمارے دلوں میں مو جو د ہے۔

و زیر اعلیٰ پنجا ب نے چنیوٹ میں تانبے اور لو ہے کے ذخا ئر دریا فت کے مو قع پر منعقد تقر یب سے مخا طب ہو کر کہا کہ چنیوٹ کی زمین پر بیش قیمت خزا نہ مو جو د ہے جس سے قوم کی تقد یر بدلی جا سکتی ہے غر بت اور بیروز گا ری کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا جا ئے گا کشکول گدا ئی ٹو ٹے گی اور بین الا قوامی سطح پر پا کستان کے و قا ر میں اضا فہ ہو گا ہم نے او لیاء کرام کی سر زمین سے خا م لو ہے کی تلاش کے لیے نیک نیت اور محنت سے کام شروع کیا تھا ہمیں یہاں سے لو ہے کے ساتھ سونے کے خزانے بھی ملے یہ خزانہ صرف پنجا ب کی دس کر وڑ عوام کا نہیں بلکہ پور ی پا کستانی اٹھا رہ کر وڑ عوام کا ہے وزیر اعلیٰ صا حب کے ان ار شا دات سے تو سچا ئی کی مہک آ رہی ہے اور ان کی اس بات سے بھی متفق ہوں کہ یہ ذخا ئر صر ف پنجا ب کے نہیں پورے پا کستان کے ہیں اور میاں شہبا ز شر یف کے اس اقدام کو سراہا نا چا ہیے جس نے اس بد حا لی کے دور میں پا کستانی قوم کو روشنی کی اس کرن سے آ شنا کر وایا ایسے ذخا ئر سے حا صل کر دہ ذرہ مبا دلہ سے ہم اپنی تقدیر بدل سکتے ہیں مگر ان اقدامات میں نیک نیتی کا عنصر شا مل ہونا بہت اہم ہے ورنہ ایسی قیمتی دریا فت بھی ہمیں ایسے ملک گیربحرانوں سے نکا ل نہیں سکے گی ایک اندازے کے مطا بق ان ذخا ئر کو تمام ذاتی مفا دات سے پا ک کر کے نکالنے کا سلسلہ یو ں ہی جا ری رہا تو وہ دن زیا دہ دور نہیں جس کا خواب ہم سب پا کستانیوں کی آ نکھ میں بسا ہوا ہے اور ایسی امید اپنی ز ندگیوں سے وا بستہ کیے ہو ے ہیںان ذخا ئر کی د ر یا فت ہمارے قر یبی دوست چین کی کمپنی کی کا وشوں کا نتیجہ ہے اسی طر ح اگر ہم ایک قدم اور بڑ ھا ئیں اور اس دائرہ کار کو مز ید بڑ ھا کر دیگر علا قہ جا ت میں بھی ایسی کا وشیں کی جا سکتی

ہیں خا ص طور پر ہمارا معدنی وسا ئل سے بھر پور خطہ بلو چستان ہے اگر ان کا وشوں کو وہاں بڑ ھا یا جا ئے تو ہم خا طر خواہ نتا ئج حا صل کر سکتے ہیںلیکن ہما ری نا اہلی کہ ہم وہا ں سیکورٹی خدشا ت کا شکا ر ہیں جس کی وجہ سے وہا ں بیرونی کمپنیاں جانے سے کترا تی ہیںاگر حکو مت وہا ں سیکو رٹی کے خا طر خواہ اقدام کو یقینی بنا ئے تو کو ئی مضا ئقہ نہیں کہ یہ کمپنیاں وہا ں بھی ذخا ئر دریا فت کر یں اسی طر ح بلو چی عوام کی احسا س محر ومیوں کو کم کیا جا ئے اور انہیں اس بات کی یقین دہانی کر وا ئی جا ئے کہ ایسے اقدام سے بلو چستان ایک تر قی یافتہ خطہ بن جا ئے گا اور وہا ں سے حا صل کر دہ ذخا ئر کا ایک بڑا حصہ ان کی تر قی و تعمیر پر خر چ کیا جا ئے گا اور قا ئم ہو نے وا لی انڈ سٹری سے بیروز گا ری میں خا طر خواہ کمی لا ئی جا ئے گی تو شا ید حا لا ت میں کچھ سددھا رپیدا کیا جا سکے لیکن پا کستان دشمن عنا صر کبھی ایسا نہیں چا ہیں گے۔

سو ئس اور کینیڈین کمپنیوں کے مطا بق چنیوٹ کے یہ ذخا ئر اعلیٰ سطح کے ہیں جسکی بین الاقوامی سطح پر بہت ما نگ ہے اور چینی کمپنی نے تو وہا ں اسٹیل مل لگا نے کی خو اہش کا اظہا ر بھی کر دیا ہے اب یہا ں حکو مت کو اپنی اہلیت کا ثبوت دینا ہو گا اللہ تعا لیٰ نے جو خزانہ ہمیں عطا کیا ہے اب دیکھنا ہے کہ حکو متی سطح پر اس کو کتنا بروئے کا ر لا یا جا تا ہے تا کہ ہم زیا دہ سے زیادہ اس قدر تی نعمت کے فا ئدے سے سر شا ر ہو سکیں اور قر ض کی صورت میں ہم جس بوجھ تلے دن بدن دبتے جا رہے ہیں اور دوسروں کے اشا روں پر نا چنے والیاں کٹھ پتلیاں بنے ہو ئے ہیں اس نعمت خدا وندی سے بھر پور فا ئدہ اٹھا کر قر ضے کی اس لعنت سے چھٹکارا حا صل کر کے خو د مختا ری کو اپنا مقدر بنا سکیں۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Zaki Rahman
Previous Post ذکی الرحمان کی نظر بندی، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب
Next Post وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.