yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چینی صدر کے دورہ پاکستان پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

Yes 2 Webmaster April 20, 2015 1 min read
Suspects Arrested
Share this:
Suspects Arrested
Suspects Arrested

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

چینی صدر ژی جن پنگ کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جس سے قبل سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے لیے ایئرپورٹ سے لے کر ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس تک لگائے جانے والے روٹ میں آنے والی آبادیوں اور راستوں کی متعدد بار چیکنگ کی جب کہ فورسز نے پہلے سے گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر حسن ابدال اور کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔

آپریشن سے متعلق ایک سکیورٹی اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ چینی صدر کے دورے سے 2 ماہ قبل ہی کالعدم تنظیموں اوران کے نیٹ ورک پر خصوصی نظر رکھی گئی تھی جب کہ ان افراد کا پتا موبائل فون پر ہونے والی گفتگو اور خفیہ پیغامات کے ذریعے چلا جس کے بعد اُنہیں حراست میں لیا گیا۔

سیکیورٹی اہلکار کے مطابق چند روز قبل کی گئی کارروائی میں پہلے کوہاٹ سے 4 افراد کو گرفتار کیا گیا اور پھر اُن کی نشاندہی پر حسن ابدال سے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ان کے سہولت کار تھے۔

دوسری جانب چینی صدر کی کل آمد کے حوالے سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت چینی صدر اور اُن کے وفد میں شامل افراد کی سکیورٹی کی ذمہ داری فوج کے 111 بریگیڈ کی ہوگی جبکہ رینجرز اور جڑواں شہروں کی پولیس بھی اس ضمن میں ان کی معاونت کرے گی اور ایئرپورٹ سے ملحقہ آبادیوں میں بھی سادہ لباس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Deepika Padukone
Previous Post پیکو کی عکس بندی کے دوران بنارس کی سیر ’’روحانی‘‘ رہی، دیپکا پڈوکون
Next Post حیدرآباد میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ
Railway Track Explosion

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.