yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

MH Kazmi March 18, 2017 1 min read
CHINESE, CITIZEN, GIVEN, METEOROID, TO, HIS, LOVER, TO, PROPOSE
Share this:

چینی شہری کا محبوبہ کو شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

چینی شہری نے یہ شہاب ثاقب ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا جو اس نے محبوبہ کو متاثر کرنے کیلیے دیا، فوٹو؛ فائل

چینی شہری نے یہ شہاب ثاقب ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا جو اس نے محبوبہ کو متاثر کرنے کیلیے دیا، فوٹو؛ فائل

بیجنگ: خواتین مردوں سے کبھی کبھی آسمان سے تارے توڑ لانے کا تقاضا کرتی ہیں لیکن چین میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام ایک 33 ٹن وزنی شہابِ ثاقب یا آسمانی پتھر کے ساتھ دیا جو اس نے ایک کروڑ 45 لاکھ پاکستانی روپوں میں خریدا۔

چین کے شہری لائی فیائی نے اپنی محبوبہ کو انگوٹھی پیش کی اور شادی کی درخواست کی لیکن خاتون کے ردِعمل سے پہلے ہی نوجوان کے ایک دوست نے عقب میں رکھے ایک بہت بڑے شہابی پتھر سے کپڑا ہٹا دیا جس میں اس آسمانی چٹان کو لپیٹا گیا تھا۔ یہ کوئی عام چٹان نہیں بلکہ خلا سے زمین پر آنے والا ایک آسمانی پتھر ہے جسے 10 لاکھ یوآن (145,000 ڈالر) یعنی ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے میں خریدا گیا ہے۔

لائی فیائی ایک عرصے سے اس کی تیاری کررہا تھا جس مقصد میں وہ کامیاب ہوا اور لڑکی نے شادی کے لیے ہاں کردی۔ لائی کے مطابق وہ ایک سال قبل کاشغر گیا تھا اور معلوم ہوا کہ کسی مقامی باشندے کے پاس ایک بہت بڑا شہابی ٹکڑا ہے جس کا وزن 33 ٹن ہے۔ اگرچہ خاتون کو اس سے دلچسپی نہ تھی لیکن اصرار پر وہ ان کے ساتھ اس عجوبے کو دیکھنے چل پڑیں۔

اس واقعے کی ویڈیو پوری دنیا میں دیکھی گئی اور مشہور ہوئی ہے تاہم ماہرین نے اس چٹان کے خلائی پتھر ہونے پر شک کا اظہار کیا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق چین سے جو دو بڑے شہابِ ثاقب ملے ہیں وہ 28 اور 25 ٹن کے ہیں جب کہ اس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ 33 ٹن وزنی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFTER, MARRIAGE, WHY, PEOPLE, ASK, ABOUT, CHILDREN
Previous Post ماں بننے کے سوال پرودیا بالن آپے سے ہاہر
Next Post سپین ، یوم پاکستان کے حوالے سے مشاعرے کا شاندار انعقاد ، امریکہ سے شاعرہ ریحانہ قمر کی خصوصی شرکت، شاہد لطیف گجر اور حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد بارسلونا
BARCELONA, PAKISTANI, AND, INTERNATIONAL, BROTHERHOOD, TOGETHER, AT, QURTABA, HALL, FOR, AZADI DAY, POETRY, EVENT, AIK, SHAM, REHANA, QAMAR, KE NAAM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.