چین نے لاہور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتا ہے اور متعلقہ شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔
چین کی لاہور میں ہوئے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

