yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

MH Kazmi November 14, 2016 1 min read
China's first female fighter pilot killed in plane crash
Share this:
China's first female fighter pilot killed in plane crash
China’s first female fighter pilot killed in plane crash

بیجنگ: چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔

خبررساں ادارے اے ایف پی نے چین کے مقامی اخبار کے حوالے سے بتایا کہ چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی  میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 30 سالہ پہلی خاتون فائٹر پائلٹ یو زو  موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں، جبکہ خاتون پائلٹ کا مرد ساتھی طیارے سے بروقت چھلانگ لگانے کی وجہ سے محفوظ رہا۔

ہلاک ہونے والی خاتون پائلٹ چین کی اُن 4 پہلی خواتین پائلٹس میں سے ایک تھیں جو ملکی سطح پر لڑاکا طیارے اڑانے کی مہارت رکھتی تھیں، پہلی لڑاکا خاتون پائلٹ کی ہلاکت کو چینی فضائیہ کے لیے زبردست نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔

ہلاک ہونے والی خاتون پائلٹ یو زو کا تعلق چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان  سے تھا، یو زو نے 2005 میں پیپلز لبریشن آرمی ( پی ایل اے ) میں شمولیت اختیار کی تھی، انھوں نے گریجویشن کے بعد فضائی تربیت لینا شروع کی تھی۔

حادثے میں ہلاک ہونے والی خاتون پائلٹ نے جولائی 2012 میں جے 10 فائٹر اڑا کر سب کو حیران کردیا تھا، یو زو لڑاکا پائلٹ کے طور پر منتخب ہونے والی 16 خواتین میں سے وہ پہلی خاتون تھی جس نے سب سے پہلے لڑاکا طیارہ اڑایا تھا، انھیں سب سے پہلے جنگی جہاز اڑانے پر ‘سنہری مورنی’ کا خطاب دیا گیا تھا۔

پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کی ہلاکت کے بعد چینی عوام نے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سوشل ویب سائٹس پر یو زو کی تصاویر شیئر کی ہیں، جب کہ ہزاروں چینیوں نے ان کی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں۔

دوسری جانب چینی فضائیہ کے ترجمان نے یو زو کی اچانک ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاتون پائلٹ نے جون میں مغربی چین کی سمندری حدود میں امریکی جاسوس طیاروں کے خلاف کارروائیوں میں بھی حصہ لیا تھا۔

لڑاکا طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے ہلاک ہونے والی پہلی خاتون پائلٹ کی ہلاکت کا حادثہ گزشتہ تین مہینوں میں تیسرا حادثہ ہے، اس سے پہلے بھی چینی ایئرفورس کے جے 10 فائٹر طیارے گر کر تباہ ہو چکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Despite schools being closed for 4 months exams in Kashmir
Previous Post کشمیر میں 4 ماہ سے اسکول بند ہونے کے باوجود امتحانات
Next Post ‘دوبارہ پھر سے’: مشکل رشتوں کی سادہ کہانی
'Dobara phir se' simple story of difficult relations

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.