yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین رواں ماہ کے دوران پاکستان کو مزید ایک ہزار وینٹی لیٹرز فراہم کرے گا، چینی سفیر

MH Kazmi July 10, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین رواں ماہ کے دوران پاکستان کو کویڈ19 سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے مزید ایک ہزار وینٹی لیٹرز فراہم کرے گا۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یائو جِنگ نے ایمرجنگ پالیسی میکر انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی) کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ چین نے پاکستان کو اب تک 70لاکھ پرسنل حفاظتی آلات (پی پی ای) اور 600 وینٹی لیٹرز کے ساتھ ساتھ دیگر سامان فراہم کیا ہے، اس سے پاکستان کوکوویڈ 19 کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین کی حکومت وبائی امراض کے تناظر میں پاکستان کے طبی اداروں کا ستعداد کار بڑھانے پر بھی کام کر رہی ہے۔ قومی ترقی میں صوبہ بلوچستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے چینی نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے کیونکہ یہ صوبہ وسائل سے مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہنر مند ترقیاتی مراکز کے قیام کے لئے بھی ایک معاہدہ طے پا چکا ہے۔یائو جنگ نے کہا کہ کویڈ19 صورتحال کے باوجود پاکستان میں تمام چینی کمپنیاں معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں اور کسی بھی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہاں تک کہ چینی فرموں کے ساتھ کام کرنے والا ایک بھی ملازم وائرس سے متاثر نہیں ہوا۔یاو جنگ نے کہا کہ چینی کمپنیاں گزشتہ چھ ماہ سے اپنی پوری کوشش کر کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ انہوں نے پاکستانی حکومت کی سمارٹ لاک ڈائون حکمت عملی اپنانے کی بھی تعریف کی جس سے کویڈ19 کے کیسوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کی حکومت ہسپتالوں کو بہتر سہولتوں سے آراستہ کرنے کا بھی منصوبہ بنا رہی ہے اور کہا کہ بیشتر سازو سامان صوبہ بلوچستان روانہ کیا جائے گا۔جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ گوہرام خان بگٹی نے اس موقع کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے ازبکستان اورآذربائیجان وزرائے خارجہ کا نیک تمنائوں کا اظہار
Next Post مسجد نبویؐ میں احتیاطی تدابیر کا حتمی جائزہ لیا گیا، سعودی وزارت صحت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.