yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین تجارتی معاہدوں میں اب امریکا کو ’بہت کچھ‘ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Web Editor May 17, 2018 1 min read
China will now give 'much more' to the US in trade agreements, Donald Trump
Share this:

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے تجارتی معاہدوں میں چین کو بہت کچھ دیا ہے اب چین کی امریکا کو بہت کچھ دینے کی باری ہے۔

China will now give 'much more' to the US in trade agreements, Donald Trumpامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تجارت کرنے پر چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر عائد جرمانے پر نظر ثانی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجارتی معاہدے کا عکاس ہے جس کے حوالے سے امریکا اپنے تجارتی حریف چین کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی کمپنی زیڈ ٹی ای کے ساتھ ابھی کچھ نہیں ہوا کیونکہ اس کمپنی کا تعلق چین-امریکا تجارتی معاہدے سے ہے۔

سابق صدر باراک اوباما کی پالیسیی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ابھی تک چینی مطالبات موصول نہیں ہوئے ہیں، جو گزشتہ حکومت میں اوباما انتظامیہ کے ناکام مذاکرات کی وجہ سے وجود میں آئے تھے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا، چین کو تجارتی معاہدوں میں ’بہت کچھ دے چکا ہے‘، لیکن اب چین کی باری ہے جسے ’بہت کچھ دینا ہے‘۔ خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے آئندہ ہفتے ممکنہ طور پر ہونے والے تجارتی مذاکرات کے حوالے سے تفصیلات ابھی تک نہیں بتائیں گئیں۔ ان مذاکرات میں چین کی جانب سے نائب وزیرِاعظم لی ہو سمیت چینی صدر شی جن پنگ کے مشیر اقتصادی امور جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکار شریک ہوں گے۔

چینی نائب وزیرِاعظم آئندہ ہفتے 23 مئی کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے، جہاں وہ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اورن ہیچ سمیت کانگریس کے دیگر ارکان سے ملاقات کریں گے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ ہاؤس ویز اور مینز کمیٹی کے اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ادھر امریکی قانون سازوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے زیڈ ٹی ای کی پابندیوں میں نرمی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی امریکا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ امریکا کے محکمہ تجارت کے اس فیصلے کو ختم نہ کیا جائے جو چینی کمپنی پر امریکی آلات اور سافٹ ویئر بیچنے پر پابندی عائد کرتا ہے۔

اس پابندی نے زیڈ ٹی ای کو امریکا میں اپنے آپریشن بند کرنے پر مجبور کردیا تھا تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے امریکا کے محکمہ تجارت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ چینی کمپنی امریکا میں اپنا کام کرنے کے لیے دوبارہ اہل ہوجائے۔ تاہم ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے 33 سینیٹرز کے دستخط شدہ خط میں امریکی صدر پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

سینیٹرز کا خط میں کہنا تھا کہ معاہدوں کی مدد سے چین میں امریکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع فراہم کرنا واضح طور پر ان کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی چین کے لیے پالیسیوں میں وضع طور پر بیجنگ نہیں بلکہ امریکی ملازمین، کسان اور کارروباری افراد اولین ترجیح ہونے چاہیئں۔ امریکی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس معاہدے میں کوئی تہ نہیں، میڈیا لوگوں کو ان کے یقین پر پسند کرے گا، یہ ملاقاتیں ابھی شروع بھی نہیں ہوئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI demanded the scrutiny of foreign funding to be kept secret
Previous Post پی ٹی آئی کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی خفیہ رکھنے کا مطالبہ
Next Post رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان
Ramadan arrival: 2 companies announced smartphone to be cheap

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.