yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو میں سب سے بڑا مجرم امریکا، چین کا امریکا اورروس کے درمیان تخفیف اسلحہ پرمذاکرات میں شامل ہونے سے انکار

MH Kazmi June 12, 2020June 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحوں کی تخفیف پر ہونے والی بات چيت میں یہ کہہ کر شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے کہ امریکا اسے اس میں بلا وجہ گھسیٹ رہا ہے۔

امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحے کی تخفیف پر مذاکرات کا انعقاد 22 جون کو ویانا میں طے ہے۔ امریکا چین پر بھی زور دیتا رہا ہے کہ وہ بھی اس میں شامل ہو تاہم چین کا کہنا ہے کہ اسے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اسے اس میں بلا وجہ گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کےترجمان ہوا چاؤننگ کا کہنا تھا، “ہم نے غور کیا ہے کہ جہاں کہیں بھی یہ مسئلہ اٹھتا ہے، امریکا چین کو اس میں گھسیٹنے لگتا ہے۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ واشنگٹن اس بارے میں جو یہ بات کہتا رہتا ہے کہ وہ نیک نیتی سے اس پر چین سے گفت و شنید چاہتا ہے، وہ تو “انتہائی مضحکہ خیز اور غیر حقیقی محسوس ہوتی ہے۔”

TILL, 2019, UNITED STATES, AND, RUSSIA, HAS, THE, STOCK OF, NUCLEAR, ARMS , MORE, THAN, 6000

ویانا میں ہونے والی بات چيت میں امریکا کی نمائندگی مارشل بلینگزیہ کریں گے جبکہ روس کی نمائندگی نائب وزير خارجہ سرگئی ریابکوف کریں گے۔ حالیہ برسوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرد جنگ کے دوران کے ‘انٹرمیڈیٹ رینج جوہری قوتوں کے معاہدے’ سمیت کئی معاہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ماہ ہی انہوں نے ‘اوپن اسکائی معاہدے’ سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف میں بات چیت کے لیے روس اور امریکا کے ساتھ ساتھ چین کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ چین اس طرح کی پیش رفت کا نوٹس لیتا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ امریکا بیجنگ کو اس میں گھسیٹ کر اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے دوسروں کے کندھوں پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

CHINA, SAYS, EVERYTHING, IS, IN, UNITED STATE’S, HANDS,

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ جب تک امریکا ہتھیاروں کے کنٹرول کے تعلق سے روس کے ساتھ مذاکرات کا آغاز نہیں کرتا اس وقت تک اس طرح کی میٹنگ میں چین کی شمولیت کیسے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چین کو اس پر اتفاق کرنے کی ضرورت ہے اور پھر اگر اتفاق ہو جائے تو مستقبل میں امریکا کے اتحادی برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔ “گیند تو امریکا کے پاس ہے۔”

امریکی سفیر مارشل بلنگزیہ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ صدر ٹرمپ کو صرف دکھاوے کے معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا، اس کے اتحادیوں اور اس کے دوستوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے، چین خفیہ طور پر اپنے جوہری اسلحوں میں اضافہ کر رہا ہے اور وہ اس بارے میں خاموش ہے۔
واشنگٹن میں ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ادارے ‘آرمس کنٹرول ایسوسی ایشن’ کے مطابق سن 2019 تک امریکا اور روس کے پاس چھ ہزار سے زیادہ جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ تھا۔ اس کے مطابق چین کے پاس 290، فرانس کے پاس 300 اور برطانیہ کے پاس 200 جوہری اسلحے موجود تھے۔ اس کے علاوہ بھارت اسرائیل، شمالی کوریا اور پاکستان کے پاس بھی جوہری ہتھیاروں کا اچھا خاصہ ذخیرہ موجود ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیر اعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ
Next Post ٹویٹر نے چین، ترکی اور روسی حکومت کے ہزاروں اکاؤنٹ ہٹا دیے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.