yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر اور دونوں کا مستقبل مشترک ہے، صدر شی چن پنگ

Yes 1 Webmaster April 20, 2015 1 min read
Xi Chen Ping
Share this:
Xi Chen Ping
Xi Chen Ping

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا مستقبل مشترک ہے دونوں ممالک کے تعلقات کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے۔

اسلام آباد میں مشترکہ پریس بریفنگ سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ چین کے صدر پاکستان کے دوست اور بھائی ہیں، وہ ہمارے عظیم ہمسایہ ملک کے رہنما ہیں، چین کے صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے۔

ہمارے تعلقات کا اہم جزو مستقل مزاجی اور تسلسل ہے، شنگھائی تعاون تنظیم میں رکنیت کیلیے حمایت پرچین کے شکر گزار ہیں، ہمارا عزم ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑیں گے۔ پاکستان اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں چین کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

اس موقع پر چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، پاکستانی قیادت سےمل کر انہیں بہت خوشی ہوئی، دونوں ممالک کےدرمیان دوطرفہ تعاون پربات چیت ہوئی، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مستحکم کریں گے۔

چین اور پاکستان اسٹریٹجک پارٹنر ہیں ہم دونوں کا مستقبل مشترک ہے، انہوں نے کہا کہ چین دہشت گردی کے خاتمے کی پاکستان کی کوششوں کو سراہتاہے، دونوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تعاون کررہے ہیں۔ انفرا اسٹرکچر میں بہتری سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف بہتر کوششیں کرسکے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل (4)
Previous Post چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل کی محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں
Next Post دھاندلی پر یقین نہیں رکھتے نہ کسی کو کرنے دیں گے: سراج الحق
SirajulHaq

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.