yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ ہمارا ابھی ’ گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی پروگرام نہیں۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں، چائینہ نے بھی دو ٹوک الفاظ میں خبردار کر دیا

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
CHINA, IS, NOT, INTERESTED, IN, PLAYING, GAMES, OF, THRONES, WITH, USA, AND, OTHERS
Share this:

نیویارک( نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین کا ’گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین نے امریکا کی جانب سے اس کے تجارتی ماڈل پر تنقید پر سخت رد عمل دیتے ہوئے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ہانگ کانگ سمیت چین کی خودمختاری کا احترام کرے جب کہ چین کا ’عالمی سطح پر گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقاتوں کے دوران چینی وزیر خارجہ نے سخت رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ بیجنگ تجارت سمیت کسی دھمکیوں کے آگے نہیں جھکے گا۔چینی وزیر خارجہ نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ آئندہ ماہ تجارت پر ہونے والے مذاکرات سے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔چین کے وزیر خارجہ نے دنیا کی دو بڑی معاشی قوتوں کے درمیان ٹکراؤ سے گریز پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں دنیا کے استحکام اور باہمی مفادات کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا بیجنگ کی تجارتی عمل کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرے گا اور وہ تجارت پر چین کے ساتھ کوئی بری ڈیل بھی قبول نہیں کریں گے۔دوسری جانب مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔امریکی صدر کا چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں 3 فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ڈاؤ جونز میں 2.4 فیصد کی کمی دیکھی گئی جب کہ ایس اینڈ پی میں 500 پوائنٹ کی کمی اور 2.6 فیصد گرواٹ دیکھی گئی۔  نسداق کمپوزٹ انڈیکس میں 3 فیصد کی کمی ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو چین میں کاروبار بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ تجارت میں گذشتہ کئی برسوں میں کھربوں ڈالر گنوا چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کمپنیاں چین کا متبادل تلاش کریں۔خیال رہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سنگین ہو چکی ہے، امریکی صدر چین کی 300 ارب ڈالر کی مصنوعات پر ٹیکسز عائد کر چکے ہیں جب کہ ردعمل میں چین بھی امریکی مصنوعات پر ٹیکسز لگا چکا ہے

 

CHINA, IS, NOT, INTERESTED, IN, PLAYING, GAMES, OF, THRONES, WITH, USA, AND, OTHERS

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MIZILES, ATTACKS, FROM, IRAN, SAUDI ARABIA, GOING, TO, CONSIDER, ALL, OPTIONS, AGAINST, IRAN
Previous Post میزائل حملے ایران سے کیے گئے۔۔۔ سعودی عرب نے جواب دینے کے لیے تما م آپشنز پر غور شروع کر دیا
Next Post سب پھڑے جان گے۔۔۔ گرفتاری کا ڈر ، اہم وزیر نے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ پوری کابینہ میں ہلچل مچ گئی
ANOTHER, PMLN, LEADER, CAUGHT, IN, MISERY, DISUQALIFIED, BY, SUPREME, COURT, OF, PAKISTAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.