yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
China has stopped discussing e-Mohammad, Lashkar BRICS declaration
Share this:
China has stopped discussing e-Mohammad, Lashkar BRICS declaration
China has stopped discussing e-Mohammad, Lashkar BRICS declaration

نئی دہلی: کالعدم جیش محمد اور لشکر طیبہ کیخلاف کارروائیوں کا مطالبہ شامل کرنے کی کوشش میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اعلامیہ میں بھارت کے مرکزی مذاکرات کار امر سنہا نے اس ناکامی کو یہ کہہ کر ٹالنے کی کوشش کی کہ ان کے خیال میں ان تنظیموں سے برکس کے تمام ممبران متاثر ہیں نہ ہی انہیں ان کے حوالے سے کوئی تشویش ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہم ان کالعدم تنظیموں کے نام اعلامیہ میں شامل کرانے میں ناکام رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اعلامیے میں اسلامک اسٹیٹ ،جبہات فتح الشام اور اقوام متحدہ کی طرف سے بین کی گئی دیگر تنظیموں کے نام شامل ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق جیش محمد اور لشکر طیبہ کے ناموں کی شمولیت چین نے رکوائی ہے، جس پر بھارتی حکومت اور وزیراعظم نرندر مودی سٹپٹا اٹھے ہیں۔ مودی کو بھارتی میڈیا کی شدید تنقید کا سامنا ہے اور وہ اسے بھارت کی زبردست ناکامی قرار دے رہا ہے، مزید براں اعلامیہ میں اڑی حملہ کو ذکر بھی نہیں کیا گیا، اعلامیہ میں صرف یہ کہا گیا ہے کہ بھارت سمیت برکس ممالک میں حالیہ ہونیوالے حملوں کی مذمت کی جاتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برکس ممبران کے ساتھ اڑی حملہ کے حوالے سے بحث و تمحیض کی تھی لیکن اسے مثبت جواب نہ ملا جس پر اسے خفت اٹھانا پڑی، علامیہ میں سرحد پار سے دہشت گردی کا ذکر کرانے میں بھی بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم اس بارے بھی سنہا کا کہنا تھا کہ ہمارا فوکس دہشت گردی کے تصور پر تھا نہ کہ خصوصی معاملات پر سنہا نے دعویٰ کیا کہ اگر آپ علامیہ دیکھیں تو اس میں ہم ایک بات بڑی واضع کرنے میں کامیابرہے ہیں کہ ہم بات اپنے پڑوسی کے بارے میں کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Revenue of firms increased 27% year, mobile banking transactions were Rs 1492 billion Biz
Previous Post فرمزکاریونیوگزشتہ سال27 فیصد بڑھا، موبائل بینکاری ٹرانزیکشنز1492ارب روپے ہوگئیں بز
Next Post بھارتی اداکار اور فلمساز ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی نمائش پر پابندی کے خلاف بول پڑے
Actor and filmmaker, my heart is difficult, they spoke out against the ban of

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.