yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

Web Editor October 14, 2017October 14, 2017 1 min read
China has saved 80 million people population from poverty, the World Bank
Share this:

واشنگٹن: چین کی تاریخی کوشش کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد کی شرح گر کر 10 فیصد سے کم رہ گئی ،جم یونگ کی پریس کونفرنس آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017 ,اور 2018 میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ کیا،سربراہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

China has saved 80 million people population from poverty, the World Bankعالمی بنک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ 80 کروڑ عوام کو غریب سے نجات دلانے میں مدد دینے کی چینی کوشش تاریخی ہے ، کم آمدنی والے ممالک چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈز اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جم یونگ نے کہا کہ یہ انسانی تاریخ کی ایک عظیم داستان ہے۔ عالمی بینک کے سربراہ نے کہا کہ عالمی غربت مٹاؤ پیش رفت میں چین کے اہم کردار ادار کرنے کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والوں کی شرح 40 فیصد سے گر کر 10 فیصد سے کم رہ گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم نے چین سے جو سبق حاصل کیے ہیں،وہ دوسرے متوسط آمدن والے ممالک کے لیے انتہائی مدد گارہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی بینک ہیلتھ کیر سسٹم اوور ہال جیسے شعبوں اور چین کے دور افتادہ علاقوں میں سماجی خدمات کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے چین کے ساتھ کام کرتا رہے گا،چین کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں استفسار پر عالمی بنک کے سربراہ نے کہا کہ چین سرمایہ کاری اور برآمدات پر انحصار کم کرنے اور ملکی کھپت اور سروسز سیکٹر پر توجہ مبذول کرنے میں پیش رفت کررہا ہے۔ اسی پریس کانفرنس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کراسٹائن لگارڈے نے کہا کہ آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017 اور 2018میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
For the first time cyber currency bitcoin crossed $ 5,000 line
Previous Post سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی
Next Post ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی
Pakistan stock exchange declined by 1466 points in a week

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.