yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کر بھلا ہو بھلا

F A Farooqi May 25, 2016 1 min read
Help Others
Share this:
Help Others
Help Others

تحریر : علی حسنین تابش
بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو ہیں ۔ مثال کے طور پر اگر آپکا اخلاق اچھا نہیں اور آپ کسی کو بلاوجہ گالی دیں تو لازم ہے کہ وہ بھی آپ پر بھڑکے گا ۔ بُرا بھلا کہے گا۔ اگر آپکا اخلاق اچھا ہے اور آپ حُسنِ اخلاق سے پیش آتے ہیں تو ہر کوئی آپکی عزت کرے گا ۔اچھے لفظوں میں یاد رکھے گا ۔ زندگی کے کسی بھی موڑ پہ اس شخص کا آپ سے سامنا ہو جائے تو وہ آپکو خوش دِلی سے ملے گا ۔ ازل سے یہی قانون چلا آرہا ہے ۔ ایسی بہت سی مثالیں ہیں۔ انسان کی شخصیت کا اندازہ اسکے اخلاق سے لگایا جا سکتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہم یہ شکوہ کرتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوتی ، مشکلات نے آن گھیراہے ، بے روزگاری ہے ، گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہوتے ، شوہر بیوی سے تنگ ،بیوی شوہر سے تنگ ، بچے ان کے روز روزکے جھگڑوں سے تنگ ، گھر میں امن و سکو ن کیسے آئے ، کبھی سوچا ہے ایسا کیوںہے؟۔

نماز میں کوتاہی ، سود کا کاروبار عام ، زنا کرنا تو دور نگاہوں سے شرم و حیا کا خاتمہ ، مغربی ممالک کا کلچر ، حجاب کا عدم اہتمام ، انڈین چینلز پر دکھائے جانے والے ڈراموں اور فلموں میں اداکاراؤں کا شارٹ اور غیر تہذیبی لباس ، ریم واک کرنے والی ماڈلز کا لبا س، کاروبار میں ناپ تول کا فرق، اصلی کو نقلی سامان میں مکس کر کے بیچنا ، پھل یا سبزی دیتے وقت ایک آدھ چیز خراب ڈال دینی ، دینا کچھ اور لیناکچھ اور، یہ سب کیا ہے؟ حضرتِ انسان کے لئے خسارہ ہی خسارہ ۔ رب ہم سے راضی کیسے ہوں؟ دعا کیسے قبول ہو؟ اس میں قصور کس کا ہے؟
انسان خود قصور وار ہے ۔ اﷲ پاک کی رحمت تو سب پر ہے۔ وہ تو یہودیوں ، عیسائیوں ، ہندوؤں کو بھی رزق دیتا ہے۔ انکی سب مرادیں پوری کرتا ہے۔ مگر ہمارے میں اور اُن میں بہت فرق ہے ۔ ہم مسلمان ہیں ۔ہم پہ اسلام کے اصولوں کی پیروی فرص قرار پائی ہے۔ لیکن ہمارے اعمال ہی کچھ ایسے ہیں جو ہماری پستی کا سبب بنے ہُوئے ہیں۔ عبادت کی بجائے رات گئے تک کلب میں رہنا ۔ مسجد ومدارس میں درس وتدریس سننے کی بجائے اڈوں پہ جوا کھیلنا ۔ دولت کے لالچ میں اتنا اندھا ہو جانا کہ حلال و حرام کی پہچان نہ رہے۔ جب لقمہ ہی حرام ہو تو زبان میں مٹھا س کہاں سے آئے ؟ لڑائی جھگڑا کیسے رُکے ؟ دعائیں کیسے قبول ہوں؟۔

بات پھر وہیں آکہ رُکتی ہے”جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ” ۔رب کی ذات تو رحیم ہے۔ وہ تو پھر بھی رزق عطا کرتا ہے ۔ لیکن کچھ کام ہمارے ذمہ بھی تو اﷲ پاک نے لگائے ہیں ۔ جب صبح سویرے رزق تقسیم ہو تا ہے ۔ہم لمبی تان کر سورہے ہوتے ہیں ۔ صبح صبح اگر سفرپہ جانا ہو تو ہمیں اس فکر میں نیند نہیں آتی کہ کہیں سوئے رہے تو گاڑی چھوٹ نہ جائے ۔لیکن نمازکے لئے ایسا فکر کیوں نہیں؟ روزے رکھنا فرض قرار پائے ۔ مگر آج کا دور ………؟ بھوک برداشت نہیں ، پیاس برداشت نہیں ، گرمی برداشت نہیں ۔۔کیوں؟ جب ربِ کریم کاحکم ہے کہ ” روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا ” تو صبر بھی تو وہی عطا کرے گا ۔ روزہ نہ رکھنا، کھلے عام بازاروں میں ظہرانے ، روزے دار عورتوں سے کھانا پکوا کر خود بھی کھانا اور چار دوستوں کو بھی بلا لینا ، دوپہر کے ٹائم سخت گرمی میں بھی عورت کھانا پکا کر دیتی ہے ۔ روزہ بھی ہے مگر وہ کیا کرے ؟ شوہر کا حکم ہے، دیور یا جیٹھ کا حکم ہے ، باپ کا حکم ہے ، بھائی کا حکم ہے ۔ خیال تو ہمیں کرنا چاہیے ۔ یہ سب کیا ہے ۔؟پھر بھی کہتے ہیںدعا قبول نہیں ہوتی۔؟

ALLAH
ALLAH

ہمارے اعمال ایسے رہے تو رب تعالیٰ کیسے راضی ہو سکتا ہے۔ ؟ اس کی رحمت کیسے ہم پر برسے گی ؟ رزق کی فراوانی کیسے ہو گی؟ لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہونگے؟ ہم اولاد کی نافرمانی سے تنگ ہیں ۔کچھ پیچھے چلتے ہیں جب ہمارا بچپن تھا ۔ پھر جوان ہوئے ۔ والدین نے دن رات ایک کر کے محنت کی اور ہمیں پالا ،جوان کیا ۔ روزگار کے مواقع فراہم کئے ۔ اعلیٰ تعلیم کے زیور سے نوازہ ۔آج ہم اُن کے ہی وجود سے تنگ ہیں ؟ ان کے علاج کے لئے پیسے نہیں ۔ جوئے اور پارٹیوں میں لٹانے کو بہت پیسہ ہے۔ بیویاں رہیں اے سی کے نیچے اور بوڑھے والدین کی جگہ اولڈ ہاؤس میں ؟ جہاں پورے کمرے میں ایک ہی پنکھا اور وہ بھی خراب۔ ہماری اولاد نافرمان کیوں نہ ہو؟ ہمارے بچے ہمارا خیال کیسے رکھیں ؟ ہمارا کہا کیسے مانیں ؟ ہماری عزت کیسے کریں ؟ کہاں سے آئے انکے لہجے میں مٹھاس؟ ہم خود تو والدین سے گلا پھاڑ کر بات کرتے تھے۔تو پھر آج اپنی اولاد سے شکوہ کیسا ؟ اس بات سے رب تعالیٰ راضی کیسے ہو؟ جس باپ کے لئے رب کریم کا ارشاد ہے کہ:” ماں جنت ہے اور باپ جنت کا دروازہ ” ہم اسی باپ سے لڑتے جھگڑتے ہیں ۔اس کی عزت نہیں کرتے ؟ باپ ناراض ہو تو جنت کا دروازہ بند۔

اگر ماں ناراض تو پوری جنت ہی ہاتھ سے گئی ۔ جن والدین کے بارے میں ارشاد ہے کہ ” والدین کا صبح صبح خوشی سے دیدار کرنے پہ حجِ اکبر کا ثواب ملتا ہے ” ان عظیم ہستیوں کو ہی اولڈ ہاؤس کی زینت بنا رکھا ہے ۔ صبح والدین کو ملے بنا کا م پہ چلے جانا اور رات گئے واپس لوٹنا جب والدین سو چکے۔ وجہ پوچھئے تو آسان بہانہ ” مصروفیت بہت ہے ٹائم نہیں ملتا ” یونہی کئی کئی دن گزر جاتے ہیں ۔ والدین اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے سو جاتے ہیں ۔ پھر ایسا کیوں نہ ہو ہماری اولاد نافرمان کیوں نہ ہو؟ دوستوں سے خوش گپیوں میں فرصت نہیں ملتی اور والدین کا حال پوچھتے ہوئے منہ دکھتا ہے ۔ایسا کیوں ہے یہ سب باتیں خدا کی ناراضگی کا سبب نہیں تو اور کیا ہیں؟ رب تعالیٰ ہم پہ راضی کیسے ہو؟ہم خوشحال کیسے ہوں ؟ پُر امن زندگی کیسے گزرے؟۔

گزرے وقتوں کی مثالیں غلط نہیں ہو سکتیں۔ ”جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ” یہی بات ہے کہ جو ہم کرتے ہیں ویسا ہی اجر دنیا وآخرت میں ملے گا ۔ آج بھی سدھر جانے کا وقت ہے ۔ خود کو سنبھالنے کا ۔ کہیں یہ نہ ہو کہ زندگی کا خاتمہ ہو جائے .اور ہم توبہ سے بھی محروم رہ جائیں ۔ہاں سارے زمانے کو سدھارنا مشکل ہے ۔ہم خود کو تو سنوار سکتے ہیں ؟جب ہم سدھر گئے تو پورا معاشرہ سدھر جائے گا۔ ذرا سوچیں ! آج ہم جیسا کسی سے کریں گے کل کو ویسا ہی ہمارے ساتھ ہو گا ۔ چاہے وہ رب کا اور ہمارا رشتہ ہی کیوں نہ ہو۔

Ali Husnain Tabish
Ali Husnain Tabish

تحریر : علی حسنین تابش

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Education System
Previous Post کوالٹی ایجوکشن کا حصول مگر کیسے۔۔۔۔۔؟
Next Post جنوبی ایشیا کے 5 ممالک
Pakistan, Afghanistan, India, Iran and China

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.