yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

Yes 2 Webmaster February 18, 2016 1 min read
Brick Labour
Share this:
Education
Education

تحریر: محمد ریاض پرنس
ہمارے ملک کے لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری یہی رہی ہے کہ صرف اپنے گھر کا خرچہ چلانے کے لئے ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروانے کی بجائے ان کو کام پر لگا دیتے ہیں۔ جس سے وہ معاشرتی ترقی میں اپنا اہم رول ادا نہیں کر پاتے۔ وہ بچے صرف اپنے گھر او ر والدین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنا مستقبل دائو پر لگا دیتے ہیں ۔اور اپنے خوابوں کو گہری نیند سلا دیتے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت ایک سروے کے مطابق تقریباً اڑھائی کروڑ کے قریب بچے تعلیم کی دولت سے محروم ہیں ۔یہ بچے مختلف کاموں میں روزگار کما کر اپنے گھر کا خرچہ چلانے میں اپنے والدین کے ساتھ کام میں مصروف ہیں ۔یہ والدین نہیں سمجھتے کہ یہ ہمارے بچے کل کے پاکستان کے معمار ہیں اور انہوںنے ہی اس ملک کو سنبھالنا ہے۔ اس وقت ہمارے ملک میں بے روگاری نے جنم لیا ہوا ہے اسی وجہ سے یہ معصوم بچے اپنے والدین کے حکم کے آگے بے بس ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنے کے لئے مجبور ہیں۔

ہماری حکومت نے ان جائلڈ لیبر بچوں کے تاریخی مستقبل کے لئے بہت سے منصوبوں پر کام شروع کیا ۔ مگر وہ منصوبے بس نام کے ہی منصوبے تھے ان منصوبوں سے کوئی خاص تبدیلی نہیں آسکی ۔ کیونکہ ان منصوبوں میں بھی بہت سی خرابیاں تھیں ۔اس لئے وہ کامیاب نہ ہوسکے ۔مگر حکومت نے ایک بار پھر ان چائلڈ لیبر ز کے لئے تعلیم حاصل کرنے کے ایک منصوبہ بنایا ہے۔

Brick Labour
Brick Labour

اس منصوبہ کے تحت بھٹہ لیبرز ،جو بچے بھٹہ پر کام کرتے ہیں ان کو تعلیم سے آراستہ کرانے کے لئے حکومت نے ایک اچھی منصوبہ بندی کی ہے ۔اس منصوبہ بندی کے تحت وہ بچے جواپنے والدین کے ساتھ بھٹہ پر مزدوری کرتے تھے اب وہ ان کے ساتھ مزدوری نہیں کریں گے بلکہ وہ بچے جن کی عمریں چار سال سے زائد ہیں اب وہ سکولوں میں جائیں گے ۔اور تعلیم حاصل کر کے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے ۔اس منصوبہ کے تحت بچوں کو مفت کتابیں ،یونیفارم، شوزاور ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا ۔ اور جو والدین اپنے بچوں کو اس منصوبہ کے تحت سکول داخل کروائیں گے ان کو تین ہزار روپے دیے جائیں گے ۔اور اگر والدین اپنے بچوں کو سکول داخل نہیں کرواتے توان کے خلاف سخت کاروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

جائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لئے پنجاب کے چیف سیکرٹری خضر حیات گوندل نے گزشتہ ایک کانفرنس میں کھلم کھولا یہ اعلان کردیا ہے کہ اگر جائلڈ کے خاتمے کے کسی نے بھی رکاوٹ ڈالی تو اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کا جائلڈ لیبر ز سے مشقت کروانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔یہ بات ان کی طرف اشارہ ہے جو بھٹہ مالکان ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جائلڈلیبر ایجوکیشن کے لئے بہت جلد انرولمنٹ کا کام شروع کررہے ہیں ۔اور وہ خو د اس کام کیلئے بھٹہ جات پر جا کر دورہ بھی کریں گے۔

ہمارے ملک کے حکمرانوں کی سب سے بڑی کمزوری یہ بھی رہی ہے کہ زیادہ تر منصوبے صرف پنجاب کے لئے بنائے جاتے ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ باقی صوبوں میں کیا سارے بچے تعلیم حاصل رہے ہیں ۔اس لئے یہ کوئی عام کام تو ہے نہیں اس کی منصوبہ بندی کو سارے صوبوں میں یکساں طور پر لاگو کرنا چاہئے۔تاکہ سارے پاکستان سے یکساں طور پر جائلڈ لیبر ز کا خاتمہ کیا جا سکے ۔اور ملک کے تمام تعلیم سے محروم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کیا جاسکے۔

قارئیں! آخر حکومت بھٹہ پر ہی جائلڈ لیبرز کا خاتمہ کیوں چاہتی ہے ۔کیا حکومت اور حکومتی نمائندوں کو کہیں اور جائلڈ لیبرز نظر نہیں آتی ۔ہمارے ملک میں بہت سے بچے ہوٹلوں ،ورکشاپوں ،دوکانوں ،منڈیوں میں بھی تو کام کر رہے ہیں کیا حکومت ان کے لئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کر رہی ۔یا پھر یہ بچے جائلڈ لیبرز کے ضمرے میں نہیں آتے ۔اس لئے ان کیلئے کوئی تعلیمی منصوبہ نہیں بنائی جا رہی ۔یہ تو پھر حکومت کی دوغلا پالیسی ہوئی نا،کیا یہ بچے پاکستان کا مستقبل نہیں ۔کیا کل کو یہ بچے پاکستان کے معمار نہیں بنانا چاہتے۔

جائلڈ لیبر ز کے خاتمہ کے حکومتی منصوبہ بندی لائق تحسین ہے مگر یہ منصوبہ بندی پاکستان میں موجود ان تمام بچوں کے لئے ہونی چاہئے جو کسی بھی جگہ اپنے گھر اور والدین کے روزگارکو اچھا بنانے کے لئے کام کر رہے ہیںاور اس نے ان بچوں کو بھی فائدہ ہونا چاہئے جوکسی بھی مجبوری کے تحت والدین کے ساتھ مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ تاکہ ورکشاپوں میں کام کرنے والے بچوں کو بھی تعلیم سے آراستہ کیا جا سکے۔ ہوٹلوں اور دوکانوں پر کام کرنے والے بچوں کو بھی ایسی منصوبہ بندی کا حصہ بنانا چاہئے تاکہ یہ بچے بھی اپنے والدین اور ملک کا نام روشن کر سکیں۔ اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے اپنا کردار ادا کرسکیں۔

Riaz Prince
Riaz Prince

تحریر: محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post ایکشن ایڈونچر فلم گاڈز آف ایجپٹ کی نئی جھلکیاں جاری
Next Post جاپان : ظالم ماں نے بیٹی کو 30 سے زائد سنہری مچھلیاں کھلادیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.