yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

Yes 2 Webmaster May 16, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

کلرسیداں : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

کلرسیداں میں منعقدہ تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات کا مقصد قوم کو مفلوج کرنا ہے اور موجودہ حالات میں قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہئے، ملک سے ایک ایک دہشت گرد کا خاتمہ کرنے کا عزم لئے اور زیادہ عزم سے دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کسی معاملے پر استعفیٰ مانگنا آسان ترین کام ہے لیکن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ سندھ کی حمایت میں نہیں تاہم سانحہ صفورا کے بعد وزیراعلی قائم علی شاہ کا استعفی مانگنا درست اقدام نہیں کیوں کہ دہشت گرد بھی یہی چاہتے ہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان میں آج حکمرانی کرنا مشکل ترین کام ہے، 1999 کے بعد ملک میں جاری دہشت گردی مشرف دور حکومت کی پالیسی کے باعث آئی جب کہ 10 سال کی کارستانی کی وجہ سے ملک میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا تاہم موجودہ حالات میں ہمیں آپش میں لڑنے کے بجائے ایک ہونا ہوگا اور آج قوم کو عہد کرنا ہو گا کہ دہشت گردوں کی کارروائیوں سے ہمارے اوسان خطا نہیں ہوں گے، دہشتگرد صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ اسلام کے نام پر دہشت گردی کر کے دین کا نام بدنام کر رہے ہیں۔

چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کی طرح نئی جماعت کا بھی کوئی مستقبل نہیں کیوں کہ وہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ فین کلب ہے، یہ جماعت گالم گلوچ ،دباؤ اوردھرنےکی سیاست پریقین رکھتی ہے، یہ جو انقلاب کے دعوے کرتے ہیں یہ قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے اگرکل اقتدار اس جماعت کے نزدیک آیا تو ملک میں دھرنےان کےگلے پڑیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Trophy
Previous Post بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ
Next Post ماڈل ایان علی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
Model Ayyan Ali

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.