yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی:چیف جسٹس کا جناح ہسپتال کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ اور مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

Web Editor February 17, 2018 1 min read
All the state institutions should pay their responsibilities according to the constitution, Chief Justice
Share this:

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہسپتالوں کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔چیف جسٹس نے ہسپتال کے دورے کے دوران پر مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا بھی دورہ کیا۔
سندھ میں ہسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پا کستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کی میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر سیمی جمالی سے استفسار کیا کہ کہیں یہ وہ جناح ہسپتال تو نہیں جہاں جیل سے خاص ملزمان کورکھا جاتا ہے؟ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کل جناح ہسپتال جانے کااعلان کیا تاہم انہوں نے اس فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے دوران سماعت آج ہی جناح ہسپتال جانے کا ارادہ کرلیا۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ازخود نوٹس لینے کاشوق نہیں، ایک سال خاموش رہاجب دیکھا لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں تو پھرسوموٹو ایکشن لیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معلوم ہے بعد میں نتیجہ کیا ہوسکتا ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سینئر وکلا سے کہتا ہوں کہ بنیادی حقوق پر درخواستیں دائر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MULTAN, OLD, KACHEHRY, ORDERED, TO, REINSTATE, BY, CHIEF, JUSTICE, SAQIB, NISAR
Previous Post شرجیل میمن کو ازخود جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم، دوبارہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا
Next Post نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری
Disclosure of damage of millions of rupees to the National Treasury from Nadra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.