yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا حکم جاری

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Chief Justice Saqib Nisar issued a big order
Share this:

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاؤنٹس تفصیلات کیس میں گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے 10 سال میں کتنے وزرا نے قرضے لئے اورغیرملکی دورے کیے، پتہ ہونا چاہئے ہر پاکستانی کے بیرون ملک کتنے اثاثے اور اکاؤنٹس ہیں۔ پاکستان میں حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے ہر نومولود مقروض ہوگیا، بتایا جائے پاکستان کا ہر بچہ کتنا مقروض ہے؟۔

Chief Justice Saqib Nisar issued a big orderفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اور اکاﺅنٹس کے حوالے سے کیس کی سماعت کی، عدالت نے گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پراظہار برہمی کیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے ہر نومولود مقروض ہوگیا، بتایاجائے پاکستان کا ہر بچہ کتنا مقروض ہے؟۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ گزشتہ 2 حکومتوں نے کیا کیا تعلیم صحت اور پینے کے پانی کا حال دیکھ لیں، قرضے خود لیتے ہیں اور بوجھ ایسے بچوں پر ڈال دیتے ہیں جو پیدا نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کو پرواہ ہی نہیں، شاہ عالم مارکیٹ میں بیٹھے سمگلروں کو کوئی نہیں روک سکا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کون کہتا ہے ہم نے ایمنسٹی سکیم کو رد کردیا، معاملہ تو ہمارے سامنے آیا ہی نہیں، جسٹس عمر عطانے چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ ہمیں ایمنسٹی سکیم سے آگاہ نہیں کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ تارکین وطن کے اکاؤنٹس اور اثاثوں سے متعلق احکامات پرعمل نہیں ہو رہا، بتایا جائے 10 سال میں کتنے وزرانے قرضے لئے اور غیرملکی دورے کیے، پتہ ہونا چاہئے ہر پاکستانی کے بیرون ملک کتنے اثاثے اور اکاؤنٹس ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سوئٹزر لینڈ میں پاکستانیوں کے اربوں کھربوں سے متعلق کیا کھوج لگایا؟، رات تک بیٹھے ہیں آج ہی تمام تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Party ticket case
Previous Post پارٹی ٹکٹوں کا معاملہ
Next Post الیکشن کی مشروط اجازت ملنے کے بعد پرویز مشرف کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
After getting a legitimate permission of the election, another big good news for Pervez Musharraf

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.