yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرکاری وکلاءاب پرائیویٹ مقدمات لے سکیں گے یا نہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

Web Editor October 4, 2018 1 min read
Chief Justice Saqib Nisar issued a big order
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار نے سرکاری وکلاکے پرائیویٹ مقدمات لینے سے متعلق کیس نمٹادیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری وکلاکے پرائیویٹ مقدمات لینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ میں کی ۔

ا س موقع پر حامدخان ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ قانون میں سقم کی وجہ سے ایساہوا جبکہ اٹارنی جنرل انورمنصور کا کہنا تھا کہ وزارت قانون کابھی یہی موقف ہے۔جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ اگر آپ کایہی موقف ہے توکیس کونمٹادیتے ہیں،میں سیکریٹری قانون کوبلاکرپوچھتاہوں کہاں کہاں سقم ہے اور سیکریٹری قانون سے کہوں گاقانون میں موجودسقم دورکریں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لیا تھا ۔جس کے بعد سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلاء کی جعلی ڈگریوں پر بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام بار کونسلز سے جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ نے تمام بار کونسلز کو ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اس معاملہ میں بار کونسلز کے ساتھ تعاون کرے، کئی وکلاء نے قانون کی ڈگری کے بغیر لائسنس حاصل کیے، بعض افراد بغیر لائسنس کے ہی وکیل بنے ہوئے ہیں، جان گیا ہوں بار سے مطلوبہ تعاون نہیں مل رہا۔دوران سماعت چیف جسٹس نے سینئر وکیل حامد خان سے کہا

کہ دیکھیں کتنے وکیل جعلی ڈگریوں پر چل رہے ہیں، کیا وکلاء کی ڈگریوں کی تصدیق نہیں ہونی چاہیے۔ حامد خان نے کہا کہ وکلا کی ڈگریوں کی بھی تصدیق ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو پھر 184 تین کی درخواست دینا چاہیے تھی۔ حامد خان نے کہا کہ ہم درخواست دے دیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آج یہ درخواست دائر کریں ہم نوٹس جاری کر دیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible Disclosure
Previous Post لاہور : اپنی ہی دو بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں پولیس کے ہتھے چڑھنے والا جنسی درندہ گرفتاری کے وقت اپنی بیوی کو کیا کہتا رہا ؟ ناقابل یقین انکشاف
Next Post وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ میں تقریر کی پوری دنیا میں دھوم ۔۔۔۔مگر کچھ عرصہ قبل سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کس طرح ملک و قوم کی جگ ہنسائی کا سبب بنے ؟ ایسا واقعہ جو یقیناً آپ کے علم میں نہ ہو گا
An event that will definitely not be in your knowledge

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.