yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا زینب کے قاتل کی 36 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

Web Editor January 12, 2018 1 min read
Chief Justice Lahore High Court orders arrest of Zainab murderer in 36 hours
Share this:

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔

Chief Justice Lahore High Court orders arrest of Zainab murderer in 36 hoursلاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا عدالت میں پیش ہوئے۔ آئی جی نے عدالت میں بیان دیا کہ قصور میں مجموعی طور پر 11 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آئے، ان کیسز کی تحقیقات کے لئے 227 افراد کو گرفتار کیا گیا اور 67 افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا، حیرت انگیز طور پر ایک شخص ایسا بھی ہے جس کا ڈی این اے 6 کیسز میں ایک ہی جیسا ہے اور شبہ ہے کہ قصور میں ہونے والے حالیہ واقعہ میں بھی یہی شخص ملوث ہے تاہم ہم مزید تحقیقات اور باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔

چیف جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ قصور میں ہونے والا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، آئی جی پورے صوبے میں ہونے والے واقعات سے متعلق مکمل رپورٹ عدالت میں پیش کریں اور 16 جنوری تک ڈی این اے کی فرانزک رپورٹ پیش کی جائے جب کہ آئی جی پنجاب زینب قتل کیس میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے رپورٹ پیش کریں اور اس کے لئے پوری فورس بھی لگانی پڑے تو لگا دیں لیکن ملزم  جہاں بھی ہے اسے گرفتار کیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the Zainab case has reached near the accused, the Punjab government spokesman
Previous Post زینب کیس میں ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
Next Post زینب کے والد کے اعتراض پر جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل
Changes of JIT head over Zainab's father's objection

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.