yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاریفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیاسعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیا
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

شکاگو :یونیورسٹی کا پاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل

Yes 1 Webmaster December 7, 2014December 7, 2014 1 min read
Chicago University
Share this:
Chicago University
Chicago University

کراچی (یس ڈیسک) امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور لوٹنے کی کوشش کی جب وہ پارک میں چہل قدمی کررہے تھے۔ 23 سالہ مطاہر رؤف شکاگو کے ویسٹ پراٹ بلیوارڈ کے 1400 بلاک کا رہائشی تھا۔

شکاگو پولیس کے ترجمان تھامس سوینی کا کہنا کہ یہ بلاک یونی ورسٹی سے کچھ ہی فاصلے پر ہے۔ کک کاؤنٹی کے طبی معائنہ کار نے طالب علم کی موت کی تصدیق کردی جس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق دو حملہ آوروں نے پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر بندوق تان لی اور رقم نکالنے کا حکم دیا۔ مقتول نے مبینہ طور پر بندوق کو کھلونا سمجھا اوران سے الجھ پڑا۔ اس جھگڑے میں گولی چل گئی اور حملہ آور فرار ہو گئے۔ طالب علم کے سینے اور سر میں گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تاہم مقتول کا بھائی محفوظ رہا اوراسے کو ئی زخم نہیں آیا۔

لویولا یونیورسٹی کے حکام نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں اپنے طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے اس المناک صورت حال پر ان کے خاندان سے تعزیت کرتے ہیں اوراس موقع پر ان کے خاندان سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ یونیورسٹی حکام کا کہنا کہ پولیس اس وقت طالب علم کے خاندان سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مقتول کے رشتہ داروں کو مطلع کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید معلومات جاری کی جائیں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
New Jersey
Previous Post نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک
Next Post پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق
PESHAWAR

Related Posts

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.