yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیچنیا: چرچ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

Web Editor May 20, 2018 1 min read
Chechnya: Attack on church, 7 people killed
Share this:

ماسکو: چیچینا کے ایک آرتھوڈوکس چرچ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

Chechnya: Attack on church, 7 people killedواقعے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک شہری، 2 پولیس اہلکار اور 4 حملہ آور شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اس سے قبل موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق حملے میں چرچ کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار اور ایک شہری کے ہلاک ہونے کی اطلاع تھی۔ حکام کا کہنا تھا کہ 4 حملہ آوروں کو ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا اور اس کارروائی میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ حملہ آوروں کے قبضے سے آتشی اسلحہ اور چاقو برآمد کیے گئے اور ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا کہ پولیس کی بروقت کارروائی کی وجہ سے چرچ بڑے جانی نقصان سے محفوظ رہا۔

چیچن صدر رمضان قدریروف نے ایک روسی نیوز ایجنسی کو بتایا تھا کہ مغربی ممالک کے احکامات پر حملہ آور چرچ میں لوگوں کو مغوی بنانا چاہتے تھے، مذکورہ علاقے میں علیحدگی پسند گزشتہ 20 سال سے روسی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ خیال رہے کہ 1994 سے 1996 تک جاری رہنے والے تنازعے کے باعث علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ جون 2015 کو مذکورہ علاقے میں موجود علیحدگی پسند گروہوں نے شام اور عراق میں لڑنے والی تنظیم داعش سے اتحاد کرلیا تھا۔ یاد رہے کہ چرچ پر ہونے والا حالیہ حملہ ایسے موقع پر کیا گیا جب روس آئندہ ماہ میں فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔

چیچنیا کا صوبائی دارالحکومت گروزنی ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ کی میزبانی نہیں کررہا لیکن مصر کی ٹیم اس علاقے کو ٹریننگ کیمپ کے طور پر استعمال کرنے کا ادارہ رکھتی ہے۔ ماسکو کے حمایت یافتہ مقامی چیچین رہنما رمضان کا کہنا تھا کہ مسلح افراد نے وسطی گروزنی میں آرکنگل مائیکل چرچ پر حملہ کیا۔ انہوں نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ مذکورہ آپریشن ان کی نگرانی میں کیا گیا جس میں تمام حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ روس کی اعلیٰ انویسٹیگیٹو ایجنسی ’انویسٹیگیٹو کمیٹی‘ کا کہنا تھا کہ واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے جبکہ چرچ کا ایک خدمت گار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Taliban reject US appeal to fight for Ramadan in Afghanistan
Previous Post طالبان نےامریکہ،افغانستان کی رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی
Next Post ماریا شراپووا اور الیگزینڈر زاوئیر میڈرڈ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Maria Sharopova and Alexander Zwier reached the semi-finals of Madrid Open Tennis

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.