yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

سستے یوٹیلیٹی سٹورز مہنگے بازاروں کا روپ دھار چکے ہیں

Yes 1 Webmaster March 28, 2015March 28, 2015 1 min read
Utility Stores
Share this:
Utility Stores
Utility Stores

تحریر: میاں نصیر احمد
یوٹیلٹی سٹورز کے قیام کا مقصد عوام کو سستے داموں اشیاء کی فراہمی ہے پیسے کمانا نہیںیوٹیلٹی سٹور کا قیام منگائی سے ستائی عوام کے لیے عمل میں لایا گیاتھا تاکہ نفع خور عوام کا خون نہ چوس سکیںاور سستے نرخوں پر عوام کو چیزوں کی دستیابی ہو سکے اور غربت کی لکیر کے نیچے رہنے والے غریب لوگ بھی پیٹ بھر کر کھانا کھا سکیں انکے بچوں کو بھی وہ خوارک نصیب ہو جوان کی پرورش کے لیے بہت ضروری ہے یوٹیلٹی سٹور کے قیام سے ان کے دل میں ا’ میدکی کرن اٹھی تھی کے گورنمنٹ انہیں کم نرخوں پر روز مرہ ا ستعمال ہونے والی چیزیں فراہم کرے گی۔

ان کی ا’میدوں کا سمندر ا’نھی کے آنسووں میں بہہ گیا جب وہ یوٹیلٹی سٹور پر چیزوں کی خریداری کے لیے جاتے ہیں پہلے تو انہیں چیزوں کی دستیابی نہیں ملتی مل بھی جائے تو ان کی قمتیںآسمان سے باتیں کر رہی ہو تی ہیں جیسے کہ چینی روزمرہ کے استعمال ہونے والی چیز ہے جس کے بغیر ایک دن گزارنا مشکل ہے اور چینی تو یوٹیلٹی پر جیسے آتی ہی نہیں اور منافع خوار اس کا ذخیرہ کرکے عوام کو منگے داموں چینی کی فراہمی کرتے ہیں جو غریب کی پہنچ سے دور’ ہوتی ہے حکومت عوام کو سستے دوموں چینی کی فراہمی کے لیے اقدامات تو کرتی ہے مگر وہ سارے اعلانات کی حد تک ہی رہ جاتے ہیں حکومت یوٹیلٹی سٹور پر سستے دوموں چینی کی فراہم کرتی توہے لیکن یوٹیلٹی کی انظامیہ اپنے میل جول سے اسے باہر ہی فرخت کر دیتے ہیں اور عوام بچاری پھر انھی منافع خوروں کے رحم و کرم پر آجاتی ہے کہیں صا رفین کو ایک ہزار کی خریداری پر چینی مہیا کی جاتی ہے اور کہیں رش اور ،لائنیں ،دھکا مکا شروع ،سفارش واسطے کام آنے لگاتے ہیںسمجھ نہیں آتی کہ ہمارے زرعی ملک میں گنے کی وافر دستیابی اور شوگر ملوں کے قیام کے باوجود بھی عوام کم قمیت میں چینی حاصل نہیں کر پاتی۔

کسان بیچارے سے تو ا’ونے پونے دام پر گنا خرید لیا جاتا ہے لیکن اس سے عوام کو کو ئی فائدہ نہیںہوتا اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی عام مارکیٹوں سے زیادہ ہوتی ہے حال ہی میں گورنمنٹ کی طرف سے گھی کی قیمتوں میں پندرہ سے بیس روپے کمی کی ہے مگر غور طلب بات یہ ہے کے اس کمی کا غریب عوام کو کیا فائدہ ہو ا کہ یو ٹیلٹی سٹور پر قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی اگر گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے سٹورز پر گورنمنٹ کے فیصلوں کا اطلاق نہیں ہو رہا تو عام سٹورز پر اس فیصلے کا اطلاق کیا ہوگا لگتا ہے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی غریب عوام کے ساتھ کھلا مذاق ہے حالات کے ستائے ہوئے غریب آدمی خودکشیاں نہ کریں تو اور کیا کریںحکومت جس کا کام منافع خوری کو روکنا ہے وہ کہی خود منافع خوری میں شامل تو نہیں ہو گئی۔

چیزوں کے نرخ زائد ہونے پر یوٹیلٹی سٹو ر ز عوام کی نظر میں اپنی افادیت کھونے لگے ہیںاور ایریا منیجر سب اچھا کی رپورٹس بھیجتے ہیں اور یو ٹیلٹی سٹورز انتظامیہ حکومت کے نمائندوں کی عدم توجہ سے اپنی مرضی کے مطابق اشیاء خردو نوش کی قیمتیں لگا رہے ہیںاور بہت سارے تو اثر و رسوخ کا سہارا لے کر حکومت کے فصیلوں کو ہوا میں ا’ڑا دیتے ہیں حالات کے ستائے ہوئے غریب عوام کے ساتھ مذاق کے علاوہ کچھ نہیں جبکہ بیشتر یوٹیلٹی سٹورز اور فرنچائز سنٹرز کی انتظامیہ نے چینی اور دیگر سستی اشیاء ہوٹلوں اور اپنے منظور نظر افراد پر فروخت کرنا شروع کر دی ہیںحکومت ڈالر کی قدر میں کمی کا فائدغریب عوام کو بھی پہنچائے اور اشیاء ضروریہ کے نرخوں میں کمی کرے یہاں پر بڑی غورطلب یہ بات ہے کہ حکومت کے اعلان کے بعد بھی یوٹیلٹی سٹورز پرگھی کی قمیت کم نہ ہوسکی اور اگر کم ہوئی بھی تو یوٹیلٹی سٹورزنے گھی کی سستے داموں فراہمی کا بوجھ دوسری چیزوں کے ذریعے صارفین کو منتقل کر دیا ہے یوٹیلٹی سٹورز اور اوپن مارکیٹ میں قیمتوں کا فرق پہلے جیسا نہیں ہے۔

اشیائکی قیمتوں کے حوالے سے صارفین کو حقائق سے آگاہ نہں کیا جاتا غریب عوام کو پہلے ہی بہت مساہل کا سامنا ہے اور حکومت اس وقت یوٹیلٹی سٹورز کو سبسڈی دے رہی ہے مگر اس سبسڈی کا عوام کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہور ہاصو بائی دارالحکو مت سمیت ملک بھر میں سر کاری طور پر قائم کر دہ یو ٹیلیٹی سٹورزپر مہنگائی کا تو ڑ ثا بت ہو نے کی بجائے عام بازاروں کی نسبت زیادہ مہنگے ثابت ہو رہے ہیں جس کے پیش نظر صارفین کی بڑی تعداد نے تو یو ٹیلیٹی سٹوروں سے منہ ہی موڑ لیا ہے جس کے باعث سالانہ 8ارب روپے سیل کر نے والا ادارہ اڑھائی ارب تک آن پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ بیشتر اشیاء کی قیمتیں یو ٹیلیٹی سٹوروں پر عام مارکیٹ کی نسبت زیادہ ہیںقابل افسوس بات یہ ہے کہ یو ٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باو جو د یو ٹیلیٹی اشیاء کی قیمتو ں میں تاحال کمی نہیں کی گئی جس کے پیش نظر یو ٹیلیٹی سٹوروں پر قیمتو ں میں کمی نہ ہو نے پر صارفین اور انتظامیہ الجھتے دکھائی دیتے ہیں لگتا ہے سستے یو ٹیلیٹی سٹورزمہنگے بازاروں کا روپ دھار چکے ہیں اور یوٹیلٹی سٹورز پرگھی کی قیمت میںکمی نہ کرنے پر عوام برہم نظر آتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ وفاقی حکو مت مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے یو ٹیلیٹی سٹوروں پر قیمتو ں میں واضح کمی کے لیے از خو د نو ٹس لے تاکہ قیمتوں کی کمی کافائدہ غریب عوام کوبھی حاصل ہو سکے۔

Mian NaseerAhmad
Mian NaseerAhmad

تحریر: میاں نصیر احمد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tasneem Aslam
Previous Post یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے، دفتر خارجہ
Next Post پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لئے کردار خوش آئند
Pakistan and Saudi Arabia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.