yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے،چوہدری برجیس طاہر

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
 Chaudhry Tahir
Chaudhry Tahir

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ،گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر کے انتخابات بھی بھاری اکثریت سے جیتیں گے ،ضلع ننکانہ صاحب کو مثالی ضلع بنانے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں ،بہت جلد شاہ کوٹ اور خانقاہ ڈوگراں میں ریسکیو 1122 سروس شروع کر دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا عوام نے عام انتخابات 2013 اور بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت نے میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک میں ترقی کا سفر شروع کر دیا ،انہوں نے کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا تھا ۔چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہو نے والے انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے وہاں اپنی حکومت بنائے گی ،انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ننکانہ صاحب کا پنجاب کا مثالی ضلع بنانے کے لئے اربوں روپے کے منصوبہ جات پر کام تیزی سے جاری ہے ،سانگلہ ہل میں ریسکیو 1122 سروس کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ بہت جلد شاہ کوٹ اور خانقاہ ڈوگراں میں بھی ریسکیو 1122 سروس کا آغاز کر دیا جائے گا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوروں نے گرینڈر سے ایک ہی رات تین مسجدوں کے غلے کاٹ کر ہزاروں روپے نقدی چرالی
Next Post سیکرٹری سپورٹس و یوتھ افےئرکا ننکانہ صاحب کا اچانک دورہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.