yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

عمران خان پاکستان اور پسے ہوئے طبقات کا درد رکھتے ہیں ‘ گورننس میں واضح بہتری نظر آنے پر بیرونی سرمایہ کار پاکستان کی جانب راغب ہونا شروع ہو چکے ہیں‘چوہدری سلیم بوڑا

Web Editor January 3, 2019January 3, 2019 1 min read
chaudhry saleem bora, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

عمران خان پاکستان اور پسے ہوئے طبقات کا درد رکھتے ہیں ‘ گورننس میں واضح بہتری نظر آنے پر بیرونی سرمایہ کار پاکستان کی جانب راغب ہونا شروع ہو چکے ہیں‘چوہدری سلیم بوڑا

 پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور پسے ہوئے طبقات کا درد رکھتے ہیں اور انشاء اللہ قوم کی دعائوں سے انہیں کامیابیاں ہی ملیں گی۔ گورننس میں واضح بہتری نظر آنے پر بیرون ممالک کے سرمایہ کار پاکستان کی جانب راغب ہونا شروع ہو چکے ہیں ۔

 حقیقی جمہوریت میں اشرافیہ نہیں بلکہ پسے ہوئے طبقات کو سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن یہاں الٹی گنگا بہتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر اشرافیہ اور ان کے حواری امیر سے امیر تر جبکہ غریب دو سے ایک وقت کی روٹی پر آ گیا ہے ، اس سے پہلے ایسا کونسا وزیر اعظم آیا ہے جس نے ایوان وزیر اعظم کی حقیقت بارے عوام کو اس طرح آگاہ کیا ہو۔

 عمران خان پاکستان اور پسے ہوئے طبقات کا درد رکھتے ہیں اور انشاء اللہ قوم کی دعائوں سے انہیں کامیابیاں ہی ملیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت لوٹ مار ، کمیشن اور کک بیکس کی کئی دہائیوں سے چلی آنے والی روایات کو منوں مٹی تلے دفن کر دے گی اوراسی سے ہمارا ملک حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانے اور کرپشن کے آگے بندھ باندھنے سےپیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے اس لئے واویلا کیا جارہا ہے

chaudhry saleem bora, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asghar Khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post نالائقوں کے ٹولے نے ملک کو واپس اندھیروں میں ڈبو دیا ہے، اصغر خان
Next Post چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کیوں دے رہا ہے؟
Why China is giving $ 2 billion to Pakistan?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.