yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

نالائقوں کے ٹولے نے ملک کو واپس اندھیروں میں ڈبو دیا ہے، اصغر خان

Web Editor January 3, 2019January 3, 2019 1 min read
Asghar Khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

نالائقوں کے ٹولے نے ملک کو واپس اندھیروں میں ڈبو دیا ہے، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ نالائقوں کے ٹولے نے ایک مرتبہ پھر ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا ہے،مینڈیٹ چوری کرنے والے نالائق ہی ہوتے ہیں، ملک میں اس وقت گیس ہے اور نہ ہی بجلی ہے اور نہ ہی ملکی معاشی حالت بہتر ہے ایک مرتبہ پھر ملک کو 100سال پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔   ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے بڑی محنت سے ملک کو ترقی کی راہ پر چلا دیا تھا لیکن سازشیوں اور نالائقوں کے ٹولے نے ثابت کردیا ہے کہ وہ نا اہل ہیں ، چور ہی نہیں بلکہ ڈ کیٹر ہیں جو ملکی ترقی کے دشمن ہیں 100 دن میں کوئی چوری پکڑی گئی ہے تو علیمہ باجی کی پکڑی گئی۔ علیمہ باجی کی چوری اور منی لانڈرنگ کے پیچھے عمران خان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نا اہل ہیں اور ان کی موجودہ حکومت خوف کا شکار ہے، گورنرہاؤس کی دیواریں گرانے سے لوگوں کے پیٹ نہیں بھرتے، حکومت لوگوں کو ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی حکومت نے سودن میں سوباریوٹرن لئے جس کا خمیازہ قوم مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے حکمرانوں نے صرف قوم کو مقروض کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی کام نہیں کیا ،سرکاری عمارتیں گرانے سے نہیں بلکہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور عوام کو ریلیف ملنے سے ہی حکومت اور عوام کے فاصلے کم ہوں گے، ِدنیا نے ہماری معیشت کو مثبت کہا لیکن افسوس نواز شریف اور شہباز شریف کو ان کے کاموں کے نتیجے میںجیل بھیجا گیا۔

Asghar Khan, PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pervez Siddiqui, GENERAL SECRETARY, PPP, FRANCE
Previous Post حکومت دھونس کے ساتھ ساتھ اقربا پروری اور اختیارات سے تجاوز کا اپنا کام پاور کر رہی ہے، پرویز صدیقی
Next Post عمران خان پاکستان اور پسے ہوئے طبقات کا درد رکھتے ہیں ‘ گورننس میں واضح بہتری نظر آنے پر بیرونی سرمایہ کار پاکستان کی جانب راغب ہونا شروع ہو چکے ہیں‘چوہدری سلیم بوڑا
chaudhry saleem bora, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.