yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

MH Kazmi July 9, 2017 1 min read
Chaudhry muhammad razzaq, Rana Shahid Riaz, and Rao Arif naddem, statement, about, PS 114, win. in by , election,
Share this:

کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس

Chaudhry muhammad razzaq, Rana Shahid Riaz, and Rao Arif naddem, statement, about, PS 114, win. in by , election,  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان یپلز پارٹی کے اوورسیز راہنمائوں محمد عبدالرزاق ڈھل آف فرانس، رانا شاہد ریاض سابق نائب صدر پی پی فرانس، اور رائو عارف ندیم پی پی فرانس نے سینیٹر سعید غنی کو پی ایس 114 میں شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جیت بھٹو ازم اور جیالا ازم کی جیت ہے ۔ سینیٹر سعید غنی ایک پر عزم سیاسی لیڈر ہیں جن کو شعلہ بیانی اور حلاوت سے بھر پور شیریں بیانی پر بیک وقت ملکہ حاصل ہے اور ان کی کامیابی ان کی انہی خوبیوں کا ثمر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعید غنی خراج تحسین کے مستحق ہیں اور ان کے اس پر اعمتاد لحجے کو سلام ہے جو انہوں نے پوری کمپین کے دوران بھر پور طریقے سے دکھایا اور ہمیشہ مخالفین کو ٹف ٹائم دیے رکھا۔آج ثابت ہوگیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد پارٹی ہے جو کہ قوم کو ان گوناگوں مسائل سے نجات دلا سکتی ہے ۔ سینیٹر سعید غنی ایک باعمل انسان ہیں جنہوں نے بے مثال کارکردگی دکھائی اور عوامی نمائندے ہونے کا ثبوت دیا ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے مسائل کو بھر پور طریقے سے پیش کیا

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abdul sattar, malik, france, muhammad ajmal, and , syed kifayat naqvi, on ps 114, brilliant win, by, saeed ghani
Previous Post پی ایس 114 اور گلگت کے عوام کو مبارکباد، جنہوں نے سوشل میڈیا کے بجائے عوامی سیاست کو ترجیح دے کر پیپلز پارٹی کے حق میں فیصلہ دیا، راہنما پیپلز پارٹی اوورسیز
Next Post دو عظیم فتوحات کا تاریخی دن، پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت سے کراچی تک تینوں بڑی پارٹیز کو میدان عمل میں چاروں شانے چت کر دیا سیاست کی چیمپئنز ٹرافی سعید غنی کے نام، سید زاہد عباس، خان زاہد اقبال، ملک مظہر
Syed Zahid Abbas, Khan Zahid Iqbal, and, Malik Mazhar of, overseas, PPP, said, champions, Trophy, of, politics, awarded to, Saeed ghani

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.