yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پی ایس 114 اور گلگت کے عوام کو مبارکباد، جنہوں نے سوشل میڈیا کے بجائے عوامی سیاست کو ترجیح دے کر پیپلز پارٹی کے حق میں فیصلہ دیا، راہنما پیپلز پارٹی اوورسیز

MH Kazmi July 9, 2017 1 min read
Abdul sattar, malik, france, muhammad ajmal, and , syed kifayat naqvi, on ps 114, brilliant win, by, saeed ghani
Share this:

 

پی ایس 114 اور گلگت کے عوام کو مبارکباد، جنہوں نے سوشل میڈیا کے بجائے عوامی سیاست کو ترجیح دے کر  پیپلز پارٹی کے حق میں فیصلہ دیا، راہنما پیپلز پارٹی اوورسیز

پیرس؍بیلجئم (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنمائوں میاں اجمل محمد بیلجئم ، سید کفایت نقوی اور عبدالستار ملک آف فرانس نے پی ایس 114 اور گلگت کے Abdul sattar, malik, france, muhammad ajmal, and , syed kifayat naqvi, on ps 114, brilliant win, by, saeed ghaniانتخابات میں شاندار کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا ادا کرنے کے بعد پارٹی کی سینئر قیادت کو مبارکباد کاپیغام دیا ہے

اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے گلگت کے بلندو بالا پہاڑوں سے لے کر سمندر کی گہرائیوں تک پیپلز پارٹی کوسرخروکردیا۔ اب کوئی مائی کا لعل پارٹی کے بارے میں منففی بیان بازی نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالیٰ نے تمام سیاسی اداکاروں کی زبانوں پر تالا لگا دیا ہے۔ کراچی میں تحریکِ انصاف اور جماعتیوں کو جتنے ووٹ پڑے ہیں الیکشن کے دوران تو اتنے تو غلطی سے ٹھپے لگ جاتے ہیں یعنی ضائع شدہ ووٹ ہی ان نام نہاد سیاسی پارٹیوں کے حصے یں آئے ہیں

اللہ کی پناہ کے ایم کیو ایم جیسی ووٹرز کی تعداد سے بھی دوگنی پولنگ کروانے والی جماعت بھی دھاندلی کو رونا رو رہی ہے۔ اوورسیز راہنمائوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے چالیس پچاس سال اس ملک کے عوام کی خدمت کی اور ہمارے راہنمائوں نے ملک اور عوام کیلئے جانیں دی ہیں سرمایہ داروں سے ہٹ کر غریب آدممی کیلئے پالیسیاں بنائی ہیں جس کا صلہ الللہ تبارک وتعالیٰ نے پیپلز پارٹی کو فتح کی صورت میں دیا ہے جس پر ہم اپنے پروردگار کا شکراداکرتے ہیں۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed, Ex-Chief Organizer, PPP, France, on, PS 114, classic , win, by, PPP, candidate, Saeed Ghani
Previous Post کراچی پی ایس 114 ، پاکستان پیپلز پارٹی کوتاریخی فتح حاصل، جمہورکی فتح اور سرکاری تنخواہ دار نام نہاد سیاست کا بستر گول، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post کراچی: پی ایس 114 میں شاندار فتح پر اللہ تعالیٰ کے حضور ہدیہ شکرانا کے بعد ہر دلعزیز پر عزم راہنما سعید غنی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس
Chaudhry muhammad razzaq, Rana Shahid Riaz, and Rao Arif naddem, statement, about, PS 114, win. in by , election,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.