yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

چوہدری محمد عالم کو نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد

Yesurdu March 25, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Mohammad Alam
Chaudhry Mohammad Alam

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس ) اراکین اسمبلی ،سیاسی و سماجی ہنماؤں اور صحافیوں کی معروف صحافی اور تحریک پاکستان کے کارکن چوہدری محمد عالم کو نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی طرف سے گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری بر جیس طاہر ، رکن قومی اسمبلی و چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل چوہدری بلال احمد ورک ،ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،اراکین اسمبلی مہر کاشف رنگ الہیٰ پڈھیار ،رانا جمیل حسن گڈ خان ،رانا محمد ارشد ،سابق ایم پی اے رائے شاہ جہان بھٹی ،رائے اسلم خاں کھرل ،ضلعی امیر جماعت اسلامی میاں زاہد ندیم ،صدر پریس کلب ننکانہ چوہدری افضل حق ،جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم احمد ،ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع ننکانہ صاحب کے چیئر مین راؤ توقیر السلام ،صدر رائے نوید رضا کھرل ،جنر ل سیکرٹری جا وید احمد معاویہ ، عابد حمید رحمانی ،شاہد شہزاد کھوکھر ،ملک محمد سلیم اختر ،قمر عباس ، سجاد جٹ ، نثار مستانہ ،خرم شہزاد ، ڈاکٹر شاہنواز قادری ،چوہدری محمد رمضان ،شیخ منظور احمد ،باؤ ظفر اقبال ملک ،میاں وحید قیصر ،شیخ محمد آصف ،سعید اختر ،سعید علوی ایڈووکیٹ ،شاہین اقبال غیور ،چوہدری ریاض احمد ،طاہر محمود ہجویری ،سمیع اللہ عثمانی ،محمد افضال بٹ ،ڈاکٹر ارشد کامل ڈوگر اور دیگر نے چوہدری محمد عالم کو گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی صحت اور درازی عمر کی دعا کی ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں دو خواتین سمیت گیارہ افرادشدیدزخمی ہوگئے
Next Post صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ حاجی نواز چوہان کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.