yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطاری کا اہتمام

Yes 1 Webmaster July 9, 2015 1 min read
Iftar Hospitalet
Share this:
Iftar Hospitalet
Iftar Hospitalet

بارسلونا (یوسف چوہدری) معروف بزنس مین اور چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک سپین چوہدری امتیاز آکیہ کیطرف سے 4 جولائی 2015ء کومنہاج اسلامک سنٹر اوسپیتالیت میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔

افطاری میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ایگزیکٹو عہدیداران ، سرپرست محمد نواز کیانی ،صدر محمد اکرم بیگ ،سینئر نائب صدر ظل حسن ،صدر مجلس شوریٰ حاجی طاہر پرویز،صدر پاکستان عوامی تحریک محمد اقبال چوہدری،سیکریٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک راحیل اکرم ایڈووکیٹ،سیکریٹری میڈیا محمدیوسف چوہدری،سیکریٹری کوارڈینیشن محمد افضال گوندل ،سیکریٹری ممبرشپ عوامی تحریک محمد قدیر چوہدری، ڈائریکٹر اسلامک سنٹر بارسلونا علامہ غلام عربی، صدر منہاج یوتھ لیگ حسنات مصطفی ہاشمی،سیکریٹری جنرل منہاج القرآن سپین محمد عتیق قادری، صدرپاکستان عوامی تحریک اوسپیتالیت شہباز علی چیمہ ،نائب صدر چوہدری عبدالحمید،یوتھ لیگ کے محمد ذیشان سمیت اوسپیتالیت تنظیم کی نو منتخب قیادت کے علاوہ مقامی کاروباری شخصیت چوہدری نزاکت حسین،قدیر احمد خان،راجہ ذوالفقار،ملک محمد اکرم اعوان اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

افطار سے قبل علامہ صفدر مجید قادری نے شرکاء محفل سے اپنے خطاب میں یوم شہدائے بدر کے حوالے سے کہا کہ اللہ کی مدد ہمیشہ اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ حنین کے علاوہ کبھی بھی کسی جنگ میں مسلمانوں کی تعداد میں کثرت نہیں رہی بلکہ جنگ بدر میں تو دشمنوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد انتہائی کم اور سازوسامان تو نہ ہونے کے برابر تھا لیکن پھر بھی مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی اور یہ اسلام کی وہ واحد جنگ تھی جس کی فتح کی نوید جنگ سے قبل ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب مکرم ۖ کو سنا دی تھی۔

میزبان محفل چوہدری امتیاز آکیہ نے اختتام محفل پر آنیوالے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahnaz Sheikh
Previous Post ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی کی وجہ مالی مسائل ہیں، شہنازشیخ
Next Post محترمہ فرزانہ فرحت کو اردو انجمن برلن (جرمنی) کی جانب سے بطور شاعرہ اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
Farzana Farhat

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.