yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ہم زبیر گل کی اوورسیز کوآرڈینیٹر برائے وزیراعظم پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چوہدری اعجاز احمد۔ کاشف عزیز بھٹہ

Yes 1 Webmaster March 15, 2015 1 min read
Chaudhry Ijaz Ahmed And Kashif Aziz Bhutta
Share this:
Chaudhry Ijaz Ahmed And Kashif Aziz Bhutta
Chaudhry Ijaz Ahmed And Kashif Aziz Bhutta

ایتھنز (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے سینئر رہنماء مسلم لیگ ن یونان کے صدرچوہدری اعجاز احمد اور یورپ کی معروف نوجوان سماجی و سیاسی شخصیت مسلم لیگ ن سویڈن کے سیکرٹری جنرل کاشف عزیز بھٹہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں زبیر گل کی اوورسیز کو آرڈینیٹر برائے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی تعیناتی کاخیرمقدم کرتےہوےوزیراعظم پاکستان کے اس فیصلےکوخوش آئند قرار دیا اور زبیر گل کو مبار کباد پیش کی۔

نمائندہ خصوصی سےبات کرتے ھوےچوہدری اعجازاخمد اورکاشف عزیزبھٹہ نےکہاکےاوورسیز پاکستانئوں کےمسائل کےخل کےلیےمسلم لیگ ن کی خکومت کوشاں ہےاورپہلےمیاں شہبازشریف کااوورسیز کمیشن پنجاب کاقیام اور مخمدافضال بھٹی کی تقرری اوراب زبیرگل کی اوورسیز کوآرڈینیٹربرائےوزیراعظم کی تعیناتی اوورسیز پاکستانئوں کو درپیش مسائل اور ان کے خل کے لیے ایک اور مثبت اوراہم قدم ہے۔

جس سے ثابت ہوتاھے کے مسلم لیگ ن کی خکومت اوورسیز پاکستانئوں کے مسائل ترجیہی بنیادوں پرخل کرنا چاہتی ہے دونوں رہنمائوں نے کہا کے ہم امید کرتے ہیں کے مخمد افضال بھٹی کے بعد زبیر گل بھی اپنے عہدے سے انصاف کریں گےاور میرٹ کو ترجیخ دیں گے اور اوورسیز پاکستانئوں کے مسائل کے خل کیلئے اپن تمام کاوشیں بروئے کار لایئں گے تاکےاوودسیز پاکستانئوں کو درپیش مسائل کا مداوا ھو سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ghulam Azhar and Chaudhry Nawaz
Previous Post ویانا میں پرانا لیگی گروپ فعال ہو گیا میٹنگیں شروع نئے عہدیداران کا چناو
Next Post این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب
Election

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.