yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ چارسدہ :باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں 20 افراد شہید، آج ملک بھر میں سوگ

Yesurdu January 21, 2016 1 min read
Share this:
Charsadda Pakistan: 20 killed
Charsadda Pakistan: 20 killed

چارسدہ………چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں 20 افراد شہید ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سانحہ پر آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔جس کے بعد قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے چار میں سے دو دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے ۔چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد،تحقیقاتی ادارے کڑی سے کڑی ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے انگوٹھوں کے نشانات کی نادرا سے تصدیق کی گئی، جس کے بعد دو کی شناخت ہوگئی۔ ایک دہشت گرد کا نام عباس افغانی ہے جسے عباس سواتی بھی کہا جاتا ہے،جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت علی رحمان کے نام سے ہوئی۔دیگر دو دہشت گردوں کے ریکارڈ کی نادرا سے تصدیق نہیں ہوسکی، تاہم ان میں سے ایک کی عمر 18سال سے کم بتائی جاتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی ٹیلے فون کالز ٹریس کی گئی ہیں، دہشت گرد افغان صوبے ننگر ہار کے قریب کسی سے فون پر رابطے میں تھے۔فرانزک ٹیموں نے بھی شواہد اکٹھے کیے ہیں۔گزشتہ روز4 دہشت گردوں نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں گھس کر آگ و خون کا کھیل کھیلنا چاہا تھا، دہشت گرد یونیورسٹی کے عقب سے خاردار تاریں کاٹ کر داخل ہوئے ،جن کی فائرنگ سے استاد اور طلبہ سمیت 20 افراد شہید ہوئے۔مارے گئے دہشت گردوں سے دو خودکش جیکیٹیں، چار دستی بم اور بڑی تعداد میں اسلحہ ملا، جنہیں وہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث استعمال نہ کرسکے۔یونیورسٹی میں باچا خان کی برسی کے موقع پر امن مشاعرہ بھی ہونا تھا جس کے مہمان پہنچ چکے تھے، تاہم سیکیورٹی فورسز نے قوم کو بڑے نقصان سے بچالیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آسڑیلیا کی منفرد گلا بی جھیل کا انوکھا اور دلکش نظارہ
Next Post آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.