yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیرمین پی سی بی نے شاندار اعلان کر دیا

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
Charmen PCB announces a fabulous announcement
Share this:

Charmen PCB announces a fabulous announcement

لا ہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر پیر کو لندن میں مجھ سے ملنے آرہے ہیں۔ پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان بھی ملاقات میں موجود ہوں گے۔اتوار کو لندن میں جنگ کو انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ یہ ملاقات مکی آرتھر کی درخواست پر ہورہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر چیئرمین کو اپنے تین سالہ دور کے بارے میں بتائیں گے اور ان سے درخواست کریں گے کہ مجھے معاہدے میں توسیع دے کر ٹیم میں تسلسل لایا جائے۔بار بار تبدیلی سے ٹیم نہیں بن سکتی۔احسان مانی نے کہا کہ مکی آرتھر نے مجھ سے ملنے کی درخواست کی تھی میں نے کہا کہ میرے دروازے سب کے لئے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ ملاقات مکی کی درخواست پر ہورہی ہے۔مجھے نہیں معلوم مکی آرتھر کس ایجنڈے کے تحت مجھ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن میں ان سے مل کر ان موقف سنوں گا۔وسیم خان بھی برمنگھم سے لندن پہنچ رہے ہیں۔ احسان مانی نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے کوالی فائی نہیں کرسکی، لیکن آخری چار میچوں میں ٹیم جس طرح جیتی ہے،اس کی جس قدر تعریف کی جائے وہ کم ہے۔واضح رہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2016میں وقار یونس کی جگہ کوچ مقرر کیا تھا۔ 2017 میں پاکستان ٹیم نے ان کی کوچنگ میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں فتح حاصل کی۔ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم نمبر ایک ہے لیکن ون ڈے اور ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی ملی جلی ہے۔ان کا تین سالہ معاہدہ ورلڈ کپ کے اختتام پر ختم ہوجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم کی کارکردگی اور مکی آرتھر کی بحیثیت کوچ کارکردگی کا جائزہ لے گا، جس کے بعد ان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ لندن میں ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ پر امید ہیں کہ ان کے معاہدے میں ایکبار پھر توسیع ہوجائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's visit could not be fixed in America, schedule? Incredible news
Previous Post عمران خان کا دورہ امریکا، شیڈول میں کیا کچھ طے نہ ہو سکا ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ
Exclusive comment on the Safel-e-journalist

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.