yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کردار جاندار ہوا تو بڑے بجٹ کی فلم میں کام کروں گی، ریچا چڈا

Yes 1 Webmaster June 29, 2015June 29, 2015 1 min read
Richa Chadda
Share this:
Richa Chadda
Richa Chadda

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ریچاچڈا نے کہا ہے کہ اگر کردار جاندار ہوتو وہ بڑے بجٹ کی فلم میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مجھے ہر ماہ بڑے بینرز کی طرف سے پیشکش کی جارہی ہے مگر میں انکار کردیتی ہوں کیونکہ ان میں میرا کردار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ان خیالات کااظہار انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے ’’پریس ٹرسٹ آف انڈیا‘‘ سے انٹرویو کے دوران کیا ’’ریچا چڈاجنہوںنے فلم ’’اوے لکی لکی اوے‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا کا کہنا ہے کہ ’’مسان‘‘ میں میرا کردار انتہائی مختلف ہے جب کہ ’’میں اور چارلس ‘‘میںا یک ایسی لڑکی کے کردار میں جو کسی وقت کسی کا بھی مذاق بنادیتی ہے جب کہ ’’جیا اور جیا‘‘ میں خاموش اور شرمیلی لڑکی کے کردار میں ہوں ۔’’اور دیواداس‘‘ میں سماجی کارکن بن رہی ہوں۔

’’کیبرے‘‘ میں ایسی لڑکی کے کردار میں ہوں جو خود کو منوانا اور کچھ کر دکھانا چاہتی ہے جب کہ ’’چاک اینڈ ڈسٹر‘‘ میں خاتون صحافی کے مختصر کردار میں ہوں انتہائی مضبوط ہے ان تمام کرداروں کو نبھانے کی وجہ صرف میری یہی کوشش ہے کہ میں ہر وہ فلم جو کرنے جارہی ہوں میں ایک نیا تجربہ کروں ۔ فلم ’’مسان‘‘ جسے رواں برس کینز فلم فیسٹیول میں پیش کیا جاچکا ہے اور 24 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیکش کی جارہی ہے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ریچا چڈا نے کہا کہ کینزاوردیگر فلم فیسٹیولز میں دکھائی جانیوالی فلموں کو آرٹ فلمیں تصور کیا جاتا ہے۔

جب کہ میری یہ فلم دوسرں سے مختلف ہے اور میں نے اچھے طریقے سے اپنا کردار نبھایا ہے مجھے امید ہے کہ یہ باکس آفس پر بہترین کارکردگی دکھائے گی ۔ریچا کا مذید کہنا تھا کہ فلم ’’مسان ‘‘ بڑے بجٹ کی فلم نہیں ہے اور اس کے باکس آفس پر زیادہ بزنس کرنے کی توقع بھی نہیں ہے اس کے باوجود اسے بھارت بھر میں 300 سینما گھروں میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Athens Mehfil
Previous Post ایتھنز : چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے افطار اور محفل کا انعقاد
Next Post پیر شاہد آف پکھوال نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا
Peer Shahid

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.