yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی کا والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ،کامیاب آپریشن کے بعد والد محترم سردار صداقت، دوست احباب نے عیا دت کی

Web Editor February 2, 2018 1 min read
Channel, 24, senior, reporter, Sadaqat Ali, after, successful, operation, of, head, injury, shifted, to, surgical, ward, attended, by, friends, and, family
Share this:

Channel, 24, senior, reporter, Sadaqat Ali, after, successful, operation, of, head, injury, shifted, to, surgical, ward, attended, by, friends, and, familyاسلام آباد ..( اصغر علی مبارک سے )چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی نے ماشااللہ بات چیت شروع کر دی ھے جمعہ کے روز سردار صداقت علی نے والہانہ محبت اور دعا ؤں پر دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہووے اصغر علی مبارک سے مختصر گفتگو میں کہا کہ حادثہ کے بعد والدین ،بچوں ، دوست احباب کی دعا ؤں سے نئی زندگی ملی جس پر الله تعالیٰ کا ھر سانس شکر گزار ھوں انہوں نے کہا کہ دوست احباب گھنٹوں رات بھر میری زندگی کی دعائیں مانگتے رھے

Channel, 24, senior, reporter, Sadaqat Ali, after, successful, operation, of, head, injury, shifted, to, surgical, ward, attended, by, friends, and, family،والد محترم سردار صداقت نے کہا کہ الله تعالیٰ کے خاص کرم سے نئی زندگی ملی ڈاکٹروں نے بتایا کہ حالت اب خطرے سے باہرھے تاھم ابھی آبزرویشن میں ھیں اس لئے پرائیوئیٹ روم میں شفٹ کرنے کا رسک نہیں لین گے سردار صداقت علی اب سرجیکل تھری وارڈ پمز میں منتقل کئے جا چکے ھیں جمعہ کے روز والد محترم سردار صداقت سے بھی دوست احباب کی ملاقا ت ھوئی جنوں نے میڈیا کے تمام دوستوں کی طرف سے خصوصی شفقت پر شکریہ ادا کیا سینئر صحافی چینل 24کے رپورٹر سردار صداقت علی چند روز قبل کورال اسلام آباد کے نزدیک اس وقت ٹریفک حادثے میں زخمی ھو گے تھے جب وہ میاں نواز شریف کی لاہور سے اسلام آباد آمد کے قافلے کی کوریج کر رھے تھے اور پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی کے دوران کورال چوک میں حادثے کا شکار ہوگے تھےان کا ہیڈ انجری آپریشن کا کامیاب رھا جو 2 گھنٹے سے زائد پمز ہاسپٹل میں جاری رہا، جسکے لئے پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی گئی ،سردار صداقت کو سر, ہاتھ, اورکندھے پر شدید چوٹیں آئیں تھیں، چینل 24 کے سینیئر رپورٹر اور ہمارے ھر دل عزیز دوست،حق و کا نشان بھائی سردار صداقت علی کی حالت اب خطرے سے باہر ھے تاھم صحت یابی کیلئے دعاوں کا جو سلسلہ شروع ھوا ،اسکو جاری و ساری رھنا چا ھئیے، الله رب کریم سردار صداقت علی کو جلد از جلد صحت و تند دستر ی عطا فرما ے؛آمی

Channel, 24, senior, reporter, Sadaqat Ali, after, successful, operation, of, head, injury, shifted, to, surgical, ward, attended, by, friends, and, family

Channel, 24, senior, reporter, Sadaqat Ali, after, successful, operation, of, head, injury, shifted, to, surgical, ward, attended, by, friends, and, family

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MINISTER, RELIGIOUS, AFFAIRS, AND, PEACE, KEEPING, AMONG, MINORITIES, SARDAR, YOUSAF, VISITED, MOSASSA, SOUTH ASIA, OFFICE, ALONG, WITH, DELEGATION
Previous Post سردار محمد یوسف کاوفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ
Next Post  ساگ پنجاب کا روایتی پکوان،دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان
spinach, a, great, custom, in, the, province, of, Punjab, saved, by, semi khan, and, raheel, khan, in, mian jee, ki, bethak, special, report, by, Asghar Ali Mubarak

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.