yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انجیلا مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات روشن

Web Editor September 25, 2017 1 min read
Chances of choosing of Angela Merkel Chancellor for fourth time
Share this:

جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔

Chances of choosing of Angela Merkel Chancellor for fourth timeان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے وقت کے مطابق شام چھ بجے تک کے انتخابی نتائج کے حوالے سے ایگزٹ پول کا کہنا تھا کہ کرسچین ڈیموکریٹ یونین نے ساڑھے بتیس فیصد ووٹ حاصل کرلیے ہیں اسطرح مارکل کے چوتھی بار چانسلر منتخب ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں۔ تاہم مارکل کی سب سے قریبی حریف جماعت اے ایف ڈی پارٹی بھی پارلیمنٹ میں اپنی ابتدائی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی، اس جماعت نے ایگزٹ پول میں لگ بھگ تیرہ فیصد ووٹ لیے ہیں، 2013 میں قائم ہونے والی یہ جماعت امیگریشن مخالف اور اینٹی یورو خیالات کی حامل ہے۔

بارہ سال سے چانسلررہنے والی مارکل نے مہم کے دوران ڈبل ڈیجٹ برتری حاصل کیے رکھی ہے۔انکی کنزرویٹو کرسچین یونین اور اسکی اتحادی جماعتو ں نے ایگزٹ پول میں 33 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔ اس طرح امکان یہی ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں سب سے بڑی پارٹی ہوگی۔لیکن یہ گزشتہ پارلیمنٹ میں انکی ساڑھے 41 فیصد سے کم نشستوں پر مشتمل ہوگی۔ایگزٹ پول کے بعد خطاب کرتے ہوئے مارکل نے کہا کہ انکی جماعت کو ایک بہتر نتیجہ کی امید تھی، لیکن وہ خوش ہیں کہ انھوں نے مہم کے دوران اہم اہداف حاصل کرلیے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister arrives from London to Islamabad with the Finance Minister
Previous Post وزیراعظم، وزیر خزانہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے
Next Post ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک
We put our peace on terror to protect the world from terrorism, Pervez Khattak

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.