اہم ترینچکوال: ٹریلر الٹنے سے 4افراد جاں بحق Web Editor September 14, 2017September 14, 2017 1 min read Share this: چکوال میں تیز رفتار ٹریلر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج کے علاقے میں تیزرفتاری اوربریک فیل ہونےکے باعث ٹریلر الٹ گیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026