yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع

Web Editor April 3, 2018 1 min read
Chaklala Board in action, Starting to demalished a series of schools and commercial institutions in residential areas
Share this:

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع

Chaklala Board in action, Starting to demalished a series of schools and commercial institutions  in residential areasراولپنڈی: ( اصغر علی مبارک) کینٹ بورڈ حکام کا دباﺅ میں نہ آنے کا فیصلہ ۔چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر نوید نواز نے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں میں ملوث تعلیمی و تجارتی اداروں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد رہائشی علاقوں سے انخلاءکے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ مہلت کے خاتمے کے بعد چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15سے زائد عمارات سر بمہر کر دیں۔رہائشی علاقوں میں قائم ان عمارات میں فوٹو سٹوڈیوز ،بیوٹی پارلرز ،جم اینڈ فٹنس کلب اور رئیل اسٹیٹ کے دفاتر قائم تھے جبکہ اگلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی جا ئے گی۔ نوید نواز نے میڈیا کو بتایاکہ طلباءکے تعلیمی سال کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے رہائشی علاقوں میں قائم تعلیمی اداروں کو 31مارچ تک دوسری جگہ منتقلی کے مہلت دی گئی تھی جس میں توسیع نہیں کی جائے گی اور سخت ایکشن لیا جائے گا ۔ایک سوال کے جواب میں نوید نواز نے بتایاکہ چکلالہ کینٹ بورڈ نے رہائشی علاقوں سے انخلاءکے احکامات پر عمل در آمد نہ کرنے والے اداروں کو حتمی نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں اور اب ان اداروں کے خلاف قانونی کارروائی آخری آپشن ہے ۔انہوں نے بتایاکہ غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث اداروں کو سر بمہر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی یوٹیلیٹی سروسز بشمول بجلی ،پانی کے کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے ۔انہوںنے مزید بتایاکہ رہائشی علاقوں میں قائم تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو پہلے ہی خبردار کر دیا گیا تھا کہ وہ غیر قانونی رہائشی عمارات میں نیا تعلیمی سال شروع نہ کریں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباءکے والدین کو بھی پبلک نوٹس کے ذریعے کینٹ بورڈ کی جانب سے انتباہی نوٹسز سے آگاہی فراہم کر دی گئی تھی ۔انہوں نے مزید بتایاکہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف بھی گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔چکلالہ کینٹ کے عملے نے پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کے دوران مختلف علاقوں میں 8پراپرٹیز سربمہر کر دیں ۔سربمہر کی جانے والی عمارات کے مالکان کے ذمے مجموعی طور پر60لاکھ روپے سے زائد کے واجبات تھے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
“Civilians have to be protected wherever they are, whether it is in Gaza, whether it is in Jammu and Kashmir, UN Secretary General
Previous Post شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل
Next Post راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب
Rawalpindi invisible from last 12 hours in surroundings of Chah Sultan, amarr pura, Tamasmabad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.