yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

کل جما عتی کشمیررابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س تنظیم نو کا اعلان چیئرمین کشمیر کمیٹی کی برطرفی اور پاکستانی وزیر خارجہ کے تقرر کا مطالبہ

F A Farooqi August 26, 2016 1 min read
Kasmir Cometi
Share this:

ڈربی( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کل جما عتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اہم اجلا س مرکزی جا مع مسجد ڈربی میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں رابطہ کمیٹی کی تنظیم نو کے ساتھ ساتھ با نی رکن و سرپرست اعلیٰ حضر ت مولانا محمد بوستان القادری ؒ کی تحریک آزادی کشمیر اور کشمیر رابطہ کمیٹی کے لیے گراں قدر خدما ت پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے خصوصی دعا سے آغاز کیا گیا ۔ اس موقع پر مختلف کشمیری جما عتوں کے قا ئد ین موجود تھے جن کی موجود گی میں کل جما عتی بین الا قوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کے نئے ذمہ داران کا انتخاب کرتے ہو ئے اعلان بھی کیا گیا جس کے مطابق صدر تحریک کشمیر یو رپ محمد غالب کو سرپرست اعلیٰ ، حافظ مفتی محمد فضل احمد قا دری کو صدر اور راجہ محمدعارف کو سیکرٹری کے عہدے پر منتخب کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ کشمیر کنسرن برطانیہ پر و فیسر نذیر احمد شال ، چیئرمین کشمیر فورم برطانیہ چو ہدری محمد عظیم ، سنیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چو ہدری منظور حسین ، صدر تحریک علماء جمو ں و کشمیر صاحبزادہ محمد فا رق احمد القا دری ، آل جمو ں و کشمیر سنی حریت کونسل مفتی محمد نزیر ،چو ہدری ظفر ایڈووکیٹ ، شیراز خان، نزیر احمد قریشی ، سرفراز احمداور دیگر بھی موجو د تھے ۔ اس موقع پر شرکاء اجلا س سے خطاب کرتے ہو ئے سرپرست اعلیٰ کشمیر کنسرن برطانیہ پر و فیسر نذیر احمد شال کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کے لیے قیامت صغریٰ کے مناظر بھا رتی افواج نے برپا کر رکھے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں ۴۴ دن سے کرفیو لگایا گیا ہے جس میں تقریبا ۱۰۰ افراد کی شہا دتیں رونما ہو چکیں ہیں ۴۰۰ سے زائد شید ید زخمی زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ کرفیو کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہیں کھا نے پنیے اور ضروریات زندگی سے محروم افراد مصائب الم کی تصویر بنے ہو ئے ہیں کشمیری عوام کی بقاء اور سا لمیت کے لیے ہنگا می بنیا دوں پر اقداما ت اٹھا نے کی ضرورت ہے تاکہ ان تک کھا نے پینے اور ضرورت کی اشیاء پہنچائی جا سکیں اور انکی زندگیوں کو سب سے پہلے محفوظ بنایا جا سکے ۔ انہو ں نے کہاکہ تمام کشمیری جما عتوں کو مفادات کو با لا طاق رکھتے ہو ئے اپنے کشمیری بھائیوں کی زندگی بچانے کے لیے اپنی آواز ہر زریعہ سے حکام بالا تک پہنچانی ہو گی ۔انہو ں نے مزید کہاکہ بین الا قوامی انسانی حقوق کے اداروں فلاحی تنظیموں اور دیگر حقوق کے تحفظ قائم کرنے والے اداروں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی ہونی چاہیے تاکہ وہاں پر انسانی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر کے لیے حکمت عملی کی ضرورت ہے اس کے لیے تمام جما عتوں کو متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ریاست جمو ں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کو رکوانے کے لیے بین الاقوامی لابنگ کرنا ہو گی تا کہ اس مسئلہ کو حل کی طرف لیجایا جا سکے ۔ شرکاء اجلا س نے فو ری طور پر چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن کو اپنے عہدے سے برطرف کرنے اور پاکستان کے وزیر خارجہ کی تقرر کا مطالبہ بھی پیش کیا ۔

Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
Kasmir Cometi
M Ghalib
M Ghalib
Mufti Hafiz Fazal Ahmed Qadri
Mufti Hafiz Fazal Ahmed Qadri
Sarfraz
Sarfraz
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
China Radio Internati
Previous Post چا ئینہ ریڈیو انٹرنیشنل اردو سروس کے پچا س سال
Next Post جہلم ممتاز صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر مرحوم و مغفور کی تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.