yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جنرل ر مشرف کو سزائے موقت سابق حکومت اورعدلیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے، کرپٹ سیاستدان پھر بھی نہیں بچ سکتے، چوہدری سلیم بوڑا

MH Kazmi December 18, 2019 1 min read
CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

جنرل ر مشرف کو سزائے موقت سابق حکومت اورعدلیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے، کرپٹ سیاستدان پھر بھی نہیں بچ سکتے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ جنرل رپرویز مشرف  کوسزائے موت سابقہ حکومت اورعدلیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے، کرپٹ سیاستدانوں نے احتساب سے بچنے کیلئے اٹھارھویں ترمیم کو بطور ڈھال استعمال کیا۔

انہوں نے کہاکہ پاک فوج واحد ادارہ ہے جو پوری دنیا میں نمبر ون ہے عالمی اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان دشمن قوتوں کی ایما پر پاک فوج اوراداروں کو جان بوجھ کر کرپٹ سیاستدان نشانہ بنا رہے ہیں۔

فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں اس پر تنقید کرنے والے ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں،شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،پاک فوج اور جنرل ر مشرف نے ملک میں قیام امن کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں، پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں،افواج پاکستان نے شب وروز محنت سے وطن کو امن کا گہوارہ بنایا ہے ، افواج پاکستان قوم کا سرمایہ ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بے شمار قربانیاں دیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ پاک فوج نے ہمیشہ پاکستان کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں اور خدمات سر انجام دی ہیں،پاک فوج کے سپاہی کے ساتھ جنرل تک،قربانیوں کی ایک لازوال داستان رقم ہے، قوم دہشت گردی کے خلاف کامیابی سے لڑنے پر پاک فوج سمیت تمام سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی معترف ہے ،افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے ہیروز کو سلام پیش کر تے ہیں۔

CH SALEEM BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
abrar kayani, senior, leader, pti, France
Previous Post دفاع وطن اورجمہوریت کے قیام اوراستحکام کیلئے فوج اورجنرل(ر)پرویز مشرف کی خدمات ناقابل ِ فراموش ہیں، ابرارکیانی
Next Post نومنتخب نائب صدر پی ٹی آئی فرانس چوہدری اشفاق جٹ نجی دورے پرپاکستان پہنچ گئے، عزیزواقارب دوستوں اور پی ٹی آئی مرکزی قیادت کیساتھ خصوصی ملاقاتیں کرینگے
CH ASHFAQ JUTT, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.