مسلم لیگ ق یورپ کے سینئیر راہنما۔ دست راست چوہدری وجاہت حسین ،ممتاز کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری سجاد احمد ڈوگہ نے بانی پاکستان محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوھدری منیر وڑائچ نے کی۔ اس موقع کی تصویری جھلکیاں

























