yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

Web Editor February 27, 2019February 27, 2019 1 min read
ch. nadeem asghar, member, overseas, committee, PPP, after, successful ,visit, of, London, and, meetings,, with, chairman, Bilawal bhutto Zardari
Share this:

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

لندن(نمائندہ خصوصی) ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا انتہائی کامیاب دورہ لندن مکمل دورے کے دوران انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کارکنان کیساتھ کامیاب میٹنگز اور صدر پیپلزپارٹی عبدالطیف کے لندن جلسہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی بطور اوورسیز کمیٹی  ممبر متحرک کردار اور تنظیمات کے سربراہان اور ممبران کے بہترین انتخاب پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اور اوورسیز راہنمائوں کے ساتھ ان کے بھرپور اعتماد اور مختلف اجلاسوں میں ان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں ایک کامیاب پارٹی کے طور پر جانی جاتی ہے اور چوہدری ندیم اصغر کائرہ جیسے نوجوان راہنمائوں کی طرف سے متحرک کردار سے پاکستان پیپلز پارٹی بہترین راستے پر گامزن ہے ۔

ch. nadeem asghar, member, overseas, committee, PPP, after, successful ,visit, of, London, and, meetings,, with, chairman, Bilawal bhutto Zardari

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
pakistan, zindabad, rally, organized, by, Pakistani, and, Kashmiri, community, France
Previous Post پیرس، ایفل ٹاور بروز اتوار سہ پہر 03 بجے پاکستانی و کشمیر کمیونٹی  فرانس کی طرف سے بھارتی حملے کی مزمت اور پاک فوج کی کامیاب کارروائی پر پاکستان زندہ آباد ریلی    
Next Post خبر غم، پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوھدری رزاق ڈھل بنگش کی کزن اور چوھدری عدالت کی بیٹی رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں انکا نماز جنازہ 28 فروری بروز جمعرات 01 بجے ادا کی جائے گی
ch. muhammad razaq dhal, niece, died, in, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.