yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

MH Kazmi April 11, 2020April 11, 2020 1 min read
Share this:

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر سابق تحصیل ناظم کھاریاں اور ممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا گہرے رنج وغم کا اظہار اورفاتحہ خوانی

اسلام آباد؍لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر اورسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ  نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور وبا کیخلاف جنگ کے دوران دکھ درد کی اس گھڑی میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔

انھوں نے  نے سید مہدی شاہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ا س امتحان کی گھڑی میں انھیں ضرور سرخرو فرمائیں گے۔ انھوں نے سید مہدی شاہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحۃ خوانی کی اور وزیراعلیٰ سندھ اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے تمام شعبوں اور یونٹس کے سربراہان اور کارکنان نے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کے بہنوئی اور ایم ڈی سائٹ مہدی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور اللہ تعالی حضور دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو ۔صبر جمیل عطا فرمائے

 

Ch Nadeem Asghar Kaira Member overseas committee PPP Ex-Tehsil Nazim Lalamusa expressed his sorrow over the demise of Brother in Law CM Sind Mehdi Shah and prayed for his forgiveness
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خان کچھ بھی کر لے ’خاص پتے ‘ تو میرے ہاتھ میں ہیں۔۔!! کھیل خوفناک مراحل میں داخل، ماضی کے بہترین دوست جہانگیر ترین اور عمران خان آمنے سامنے آگئے
Next Post کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.