yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ایفل ٹاور مظاہرے میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنا ہر پاکستانی وکشمیری مسلمان کا اخلاقی فرض ہے، منیر احمد وڑائچ

Web Editor January 21, 2019 1 min read
Ch Munir Warraich, PRESIDENT, PMLQ, FRANCE
Share this:

ایفل ٹاور مظاہرے میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنا ہر پاکستانی وکشمیری مسلمان کا اخلاقی فرض ہے، منیر احمد وڑائچ

پیرس(یس اردو مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 27 جنوری کو ایفل ٹاور پر دن 03:00 بجے ہونے والے مظاہرے میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” بھارت کا مکروہ  چہرہ بے نقاب کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  آج بھارتی فوجی کشمیر کی جنگ بندی لائن کے آر پار نہتے عوام پر گولہ باری اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ خواتین، بچوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ورکنگ باؤنڈری اور سرحد پر بھی بھارتی جارحیت جاری ہے۔ بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اقوام متھدہ کے فوجی مبصرین کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کام کرنے سے روک رہا ہے۔ کشمیریوں کو ریفرنڈم کا موقع دینے کے مطالبات کریے والوں کو گولیوں سے خاموش کر رہا ہے۔ ایسے ملک کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر دس ممالک کے حکمران مدعو ہیں اور کوئی بھی امن پسند ملک اس پر احتجاج نہیں کرتا ۔

پیرس، بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی

‎احتجاجی مظاہرہ ستائیس جنوری بروز اتوار دن تین بجے بمقام ایفل ٹاور پیرس۔
بھارت کے یوم جمہوریہ کے حوالے سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ستائیس جنوری بروز اتوار دوپہر تین بجے سے پانچ بجے تک میٹرو ٹروکاڈیرو ایفل ٹاور پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام پاکستانی اور کشمیری خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ اس مظاہرہ میں شرکت فرمائیں۔

تمام پاکستانی اور کشمیری خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ اس مظاہرہ میں شرکت فرمائیں۔
منجانب : میاں ذوالفقار جتالہ ۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ ۔ محمد یوسف خان ، چوہدری کامران یوسف گھمن ۔ ماجد چیمہ ،راجہ علی اصغر ، چوہدری سجاد ڈوگہ ، قاری فاروق احمد فاروقی ، میاں محمد امجد ،محترمہ آصفہ ہاشمی ، راجہ اشفاق احمد ، اختر علی بٹ ، چوہدری نوید پکھووال ، راجہ مظہر ذمہ واریہ ، سردار ظہور اقبال ، چوہدری گلزار لنگڑیال ، یاسر قدیر ، چوہدری ذوالفقار نگیال ، اصغر صغیر ، میاں ساجد گورسی ، شیخ نعمت اللہ ، عصمت اللہ تارڑ ، صاحبزادہ عتیق الرحمن ۔
پاکستانی و کشمیری کمیونٹی فرانس

Ch Munir Warraich, PRESIDENT, PMLQ, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mian zulifqar jatala, president, PTI, France
Previous Post پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے 27 جنوری کو ایفل ٹاور پر دن 03:00 بجے ہونے والے مظاہرے میں بھرپور شرکت کریگی، میاں ذوالفقار جتالہ 
Next Post سانحہ ساہیوال حکومت کے چہرے پر کالک مل گیا ،
The incident got a call on the face of Sahiwal government,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.