yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کا شکیل بھٹی ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ سے ملاقات میں ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی 

MH Kazmi April 11, 2019April 11, 2019 1 min read
ch Muhammad Razaq Dhal, President, PPP, France
Share this:

صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کا شکیل بھٹی ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ سے ملاقات میں ان کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی

پیرس (نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش نے آج ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ محمد شکیل بھٹی سے ملاقات کی اوران کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی اور محمد شکیل بھٹی اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبر واستقامات کی دعا کی۔

شکیل بھٹی صاحب (بھٹی مرچ مصالحہ ) کی گزشتہ ماہ پاکستان میں ہمشیرہ وفات پاگئی تھیں ان کی تعیزت کیلئے پیرس کی معروف سماجی وسیاسی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چوہدری سلمان اسلم مرکزی راہنما تحریک منہاج القرآن نے بھی ساتھیوں کے ہمراہ محمد شکیل بھٹی صاحب سے ملاقات کی اور دعا اور فاتحۃ خوانی کے بعد بتایا کہ محمد شکیل بھٹی صاحب نے اُنکے ساتھ پیار اور محبت کے رشتے کا بہت ذکر کیا اور بتایا کہ اُنکی وفات ایسے چھوٹے دے درد سے ہوئی جو پہلے بھی ہوتی رہتی اور بس اچانک دو روز میں ہی اللہ کو پیاری ہوگئیں۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ اللہ کے فضل سے آپ پاکستان بھی پہلے پہنچ گئے اور پورا ایک روز اُنکے ساتھ گزارا اور وفات کے بعد سارے کام خود اپنی نگرانی میں سرانجام دیے جو اِنکے دِل کو بہت تسکین دیتا ہے۔

ch Muhammad Razaq Dhal, President, PPP, France

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief, organizer, PPP, Europe
Previous Post بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اسلام کوٹ اور تھر پارکر کو مفت بجلی فراہم کرنے کا اعلان وفاق پاکستان کی محافظ سوچ کی علامت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post محمد شکیل بھٹی ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ کی ہمشیرہ کی اچانک وفات پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان سے ملاقات اور دلی تعزیت کا اظہار اورفاتحہ خوانی
Qari Farooq Ahmed Farooqi, ex-chief, organizer, PPP, Europe

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.